02/06/2026
جامعہ مدنیہ اسلامیہ آفیشل
jamia madnia islamia block 7 gull shan iqbal karachi 1 dinia idarah hay jo muft dini taleem mussar karta hay
02/06/2026
02/06/2026
27/05/2026
جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے سرپرست حضرت مولاناعبدالکریم عابد صاحب نماز عید کے عیدگاہ جامعہ مدنیہ میں عید مل رہے ہیں
جبکہ
نماز عید کی امامت صاحبزادہ مولانا عطاء الحق عابد صاحب نے سرانجام دی
جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی کے شعبہ تحفیظ القرآن کی کلاس قاری عبدالقادر کے دو طلباء کرام عاطف والد عبداللہ اور عباس ولد پرویز نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کر کے نائب مہتمم مولانا عطاء الحق عابد اور نائب مہتمم شاخ مولانا عاصم کریم اور نگران شعبہ تحفیظ القرآن مولانا قاسم کریم
کو اپنا آخری سبق سنایا
شعبہ تحفیظ القرآن میں
طالب علم سیدمحمد صادق بن سید حبیب نور
کا حفظ ختم القرآن
نائب مہتمم مولانا عطاء الحق عابد صاحب ناظم اعلیٰ مفتی امان اللہ عابد صاحب
اساتذہ کرام شعبہ تحفیظ القرآن
طلباء کرام شعبہ تحفیظ القرآن
نے شرکت کی
از دفتر تعلیمات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi
75200