16/05/2024
🌸 Online Female Quran Academy 🌸
میں قاعدہ، ناظرہ ،حفظ،حفظ کی دہراٸی اور چھوٹی سورتیں یاد کراٸی جاتی ہیں
🔷ناظرہ کےساتھ ساتھ کلمے، نماز اور قرآنی و مسنون دعاٸیں،اذکار ،اسما ٕ الحسنی احادیث اور دیگر چیزیں بھی یاد کراٸ جاتی ہیں جسکی بنیاد طلبہ کی ذہنی استعداد پر ہوتی ہے
🔷کلاس کا دورانیہ ١٥ سے ٣٠ منٹ کے درمیان ہوتا ہے
🔷کلاس بذریعہ واٹس ایپ ہوتی ہے
🔷وقت معلمہ اور طلبہ کی باہمی مشاورت سے طے کیا جاتا ہے۔
🔷کلاس پیر تا جمعہ ۔۔ہفتہ میں پانچ دن ۔
🔷 ماہانہ فیس
قاعدہ : 2000
ناظرہ : 2500
ایک پارے سے کم حفظ کی دہراٸی : 1300
ایک پارے کی دہراٸی: 1700
28/02/2024
06/10/2023