H.N Public School F.B Area 16

H.N Public School F.B Area 16

Share

School H.N. PUBLIC SECONDARY SCHOOL IS SITUATED AT ST.4-A BLOCK 16,F.B.AREA,KARACHI , Karachi, Pakistan-75950
[email protected]

31/08/2020
30/10/2019

اپنی فیسبک آئی ڈی کو چیک کریں
کمنٹ میں xoxo لکھیں اگر لکھائی سرخ ہو تو درست ورنہ آپ کی آئی ڈی فیک تصور کی جا چکی ہے

03/09/2019

Also/Too/As well/Even/Either (بھی)

ان سب کا مطلب (بھی) ہےمگر ان کو محتلف جگہوں پر محتلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
🌼Also
ہمشہ فقرا کے درمیاں میں اتا ہے۔ Helping verb کے بعد اور Main verb سے پہلے اتا ہے ۔Also کو فقرا میں سبجیکٹ کی addition کو بتاتا ہے
وہ بھی ایبٹ آباد جارہا ہے (مطلب سبجیکٹ کے ساتھ ساتھ کوئی اور بھی سبجیکٹ جا رہا ہے )
He is also going to Abbottabad.
میں بھی پڑھ رہا ہوں
I am also study.
🌼As well
جب کسی ورب میں addition کرنی ہو اور یہ ہمشہ فقرے کے بعد اتا ہے
وہ ایبٹ آباد بھی جا رہا ہے (مطلب وہ ایبٹ آباد کے ساتھ ساتھ کہی اور جگہ بھی جا رہا ہے)
He is going to Abbottabad as well
میں پڑھتا بھی ہوں
I study as well
🌼Even
۔اگر سبجیکٹ میں addition کرنی ہو تب Evan فقرا کے پہلے اتا ہے مگر جب کسی ورب میں addition کرنی ہو تب Even فقرا کے درمیان میں اتا ہے۔Helping verb کے بعد اور Main verb سے پہلے اتا ہے ۔
وہ بھی ایبٹ آباد جا رہا ہوں
Even he is going to Abbottabad
میں ایبٹ آباد بھی جا رہا ہوں
I am even going to Abbotabad
نوٹ: زیادہ تر Even کو زور دینے والے فقروں میں استعمال کرتے ہیں ۔ وہ ایبٹ آباد بھی جا رہا ہے مطلب وہ ایبٹ آباد تک جا رہا ہے یہاں "بھی " کا سینس "تک " ہے اور دوسرا فقرا وہ بھی ایبٹ آباد جا رہا ہے مطلب ختی کہ وہ بھی ایبٹ آباد جا رہا ہے
میں نے آپ کو فون بھی کیا /فون تک کیا مگر آپ نے نہیں اٹھایا
I even called you but you did not pick up the phone
حتی کہ میں نے بھی آپ کو فون بھی کیا مگر آپ نے نہیں اٹھایا
Even I called you but you did not pick up the phone
وہ کھانا تک /بھی نہیں کھا رہاہے
He is not even eating the food
میں آپ سے بات تک نہیں کروں گا
I will not even talk to you
وہ بھی اچھے سے پڑھیی کرتا ہے
Even he studies well
وہ اچھے سے پڑھی بھی کرتا ہے /پڑھی تک کرتا ہے مگر پاس نہیں ہوتا
He even studies well but he does not pass the exam
🌼Either
یہ فقرا کے آخر میں اتا ہے اور اس کو صرف نیگیٹو فقروں میں استعمال کرتے ہیں۔جب کسی کی نہ میں نہ ملنی ہو
مجھے بھی بھوک نہیں لگی
I am not hungry either
میں بھی آپ سے پیار نہیں کرتا
I don't love you either
🌼Too
۔جب سبجیکٹ میں addition کرنی ہو تب Too فقرا کے آخر میں اتا ہے ۔ مگر جب کسی چیز کی مقدار بتانی ہو تب too درمیان میں اتا ہے
مطلب کوئی بولے مجھے آم پسند ہے اور آپ کہے مجھے بھی پسند ہیں
I love mango
Me too
میں بھی آپ سے پیار کرتا ہوں
I love you too
۔ (2) Too کا استمال" زیادہ" کے طور پر بھی کیا جاتا ہے مطلب کسی چیز کی مقدار زیادہ ہونے کی صورت میں استمال کرتے ہیں یہ زیادہ تر Adverb/Adjective کے ساتھ اتا ہے
وہ بہت مہربان ہے ۔
She is too kind
تم بہت بہادر ہو
You are too brave
اب بہت ہو گیا
This is too much
نوٹ :
✔ہم کبھی بھی نیگیٹو فقروں میں also/too/as well استعمال نہیں کرتے ۔ان کو صرف پازیٹو یا سوالیہ فقروں میں استعمال کرتے ہیں ۔
✔۔Even کو ہم پازیٹو اور نیگیٹو فقروں میں استعمال کرتے ہیں ۔
✔۔Either کوصرف نیگیٹو اور نیگیٹو سوالیہ میں استعمال کرتے ہیں
I am also not coming (Wrong)
I am not coming as well(Wrong)
I am not coming too(Wrong)
I am coming either(Right)
Even I am coming(Right)
مفت آن لائن انگلش سیکھیں۔
دنیا بھر کے لوگوں سے انگلش میں بات کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں
http://bit.ly/2KTyPqq
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انگلش گرائمر سیکھیں، دلچسپ طریقے سے

03/11/2017

Urgent Required
Multinational company
Jubilee family Takaful required Relationship officers for selling of Takaful membership innovative career opportunities in Islamic financial service industry.

Identifies business opportunities by identifying prospects and evaluating their financial needs.

selling Takaful membership by establishing contacts and developing relationship with prospect.

Maintain relationship with clients by providing guidance and best services



Skills

Selling Skills, Excellent Verbal and Written Communication Skills

Job Details

Industry:

Services

Functional Area:

Sales & Business Development

Total Positions:

10 Posts

Job Shift:

First Shift (Day)

Job Type:

Full Time/Permanent

Job Location:

Gulshan-e-Iqbal, Karachi,Pakistan

Gender:

No Preference

Minimum Education:

Bachelors

Career Level:

Entry Level

Minimum Experience:

2 Years
Send your CV [email protected]

Photos 13/11/2016
Photos 04/11/2016

suplimantry aghi hy

04/11/2016

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


ST. 4-A BLOCK 16, F. B. AREA, KARACHI
Karachi
75950