Islamic Videos

Islamic Videos follow my page for Islimic videos.

29/06/2024
20/08/2023

hoga bedar jb yeh zamana Ya Hussain❣️

Eid Mubarak to All ❣️
22/04/2023

Eid Mubarak to All ❣️

20/04/2023

بیٹا۔۔۔۔!!
ہمت مت ہارنا۔۔۔۔
بس اک لمحہ آنکھیں بند کرنا اور اپنی آنکھوں کے سامنے وہ منظر لانا جب صبح سویرے بستر سے اٹھنے کا دل نہیں کر رہا ہوتا تھا مگر تم اس لیے اٹھتے تھے کہ خوابوں کو Chase کرنا ہے۔۔۔۔سوچنا اس وقت کو جب سب ٹی وی پر ڈراما دیکھ رہے ہوتے تھے گھر میں کزنز اکٹھے ہوتے تھے اورتم ٹیسٹ کی تیاری کر رہے ہوتے تھے۔۔۔بہت نیند آ رہی ہوتی تھی اور رات 12 بجے تم یہ سوچ کر نہیں سوتے تھے کہ بس ایک ٹاپک اور۔۔۔۔ایک سوال اور تیار کر لوں کیونکہ یہ ٹاپک میری زندگی بدلنے والا ہے۔
یاد کرنا اس وقت کو جب گھر سے باہر قدم نکلتا اور پیچھے سے ماں کے ہاتھ اٹھے ہوتے تھے۔۔۔۔۔یاد کرنا وہ لمحہ جب بابا سکول چھوڑنے جاتے تو تمھیں سکول میں داخل ہوتا دیکھ کر ان کی آنکھوں میں کئی خواب زندہ ہو جاتے۔۔

بیٹا پورا سال محنت کی۔۔۔۔کئی راتوں کی مشقت ہے۔۔۔کتنے ہی لیکچرز ایسے ہیں جن میں ٹیچرز نے سمجھایا کہ لمبی چھلانگ لگانی ہے

بیٹا۔۔۔۔!!!
یہی وقت ہے۔۔۔یہی لمحہ ہے لمبی چھلانگ لگانے کا۔۔۔اٹھو۔۔۔دل پر ہاتھ رکھو۔۔۔۔۔دل کی تیز دھک دھک محسوس کرو۔۔۔غور سے سنو۔۔۔دل یہی کہہ رہا ہے تم کچھ الگ کرنے کےلیے پیدا ہوۓ ہو۔۔۔۔جاؤ اور ان دعاؤں کی لاج رکھو جو تمھارے لیے کی گئی ہیں۔

Best of Luck

بس پہلی اڑان مشکل ہے
پھر کہاں آسمان مشکل ہے

رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں ✨ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں🎋 مدینہ پاک 🌹  محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سل...
20/04/2023

رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں ✨
ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں🎋
مدینہ پاک
🌹 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے میرا ۔ ✨

9th Math definitions
19/04/2023

9th Math definitions

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے ۔اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر د...
19/04/2023

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے ۔
اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو۔❤

اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم ❤

11/04/2023

Sakooon❣️

Address

Karachi

Telephone

+923484088565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category