جامعہ فریدیہ ان لائین درس وتدریس ودینی روحانی مسائل

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جامعہ فریدیہ ان لائین درس وتدریس ودینی روحانی مسائل

جامعہ فریدیہ ان لائین درس وتدریس ودینی روحانی مسائل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ فریدیہ ان لائین درس وتدریس ودینی روحانی مسائل, Tutor/Teacher, Karachi.

18/09/2026
السلام علیکم پچھلے دنوں میرے پاس ایک ہی فیملی کے تین بچے ائےاور کوئی 16 پارے پر اور کوئی 18 پارے پر تھا ۔۔۔۔ توکوئی 10پر...
16/09/2026

السلام علیکم
پچھلے دنوں میرے پاس ایک ہی فیملی کے تین بچے ائےاور کوئی 16 پارے پر اور کوئی 18 پارے پر تھا ۔۔۔۔ توکوئی 10پر
ان سے سبق سنا تو پتا چلا کہ بس ھاتھ ھی پھیراگیاھےپڑھایانہیں گیا اسلئے انہیں تختی نمبر 1 سے شروع کروایا۔اور بڑی بات یہ کہ ان کی والدہ مان بھی گئی ۔۔۔۔۔۔۔وگرنہ عام طور پر سرپرست مانتے نہیں ہیں وہ تو کہتے ہیں کہ ہمارا بچہ تو بہت اچھا پڑھتا ہے
بچوں کو صرف پڑھانا مقصد نہیں جیسے چاھئیں پڑھیں
والدین کو چاھئے کہ دیکھتے رہیں انکا بچہ قرآن کیسے پڑھ رہا تجوید کتنی آتی کہاں غلطی کر رہا استاد کیسے پڑھا رہا کیونکہ جب قرآن آدھا ہو چکا ہوتا تب سمجھ آتی کہ میرا بچہ قرآن ٹھیک نہیں پڑھ رہا ۔۔۔
تو اگر آپ بھی اپنے بچے کو شروع سے قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا چاھتے ھیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں03212512039

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ فریدیہ ان لائین درس وتدریس ودینی روحانی مسائل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category