16/07/2026
﷽
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"
(صحیح بخاری)
قرآنِ کریم صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، بلکہ ہماری پوری زندگی کے لیے ہدایت کا بہترین ذریعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سیکھنے، سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
✨ روزانہ قرآن، تجوید اور اسلامی معلومات پر مبنی مفید پوسٹس کے لیے ہمارے پیج سے جڑے رہیے۔
ALAMS QURAN ACADEMY
━━━━━━━━━━━━━━