Hassan Raza Official

Hassan Raza Official

Share

@IamHassanOnlineQuranTeacher.💎🇵🇰💎
Assalam O alaikum. We teach Quran with Tajweed Translate Tafseer and islam basic, Please like and share with friends.Thanks

20/05/2024

اللّٰه مجھے حافظ قرآن بنا دے۔۔۔💗💗💗
قرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے۔۔۔

26/03/2024
17/11/2023

مولانا الیاس قادری ایسے نمازی ہیں ،،، جو فرماتے ہیں کہ جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے " مُجھے نہیں یاد پڑتا کہ میری کوئی نماز قضاء ہوئی ہے"❤️

یہ دنیاوی مال سے ایسی بے رغبتی رکھتے ہیں کہ یہ فرماتے ہیں مُجھ پر زکوۃ فرض نہیں ہے"😍

یہ وہ ہستی ہیں جو پہلے خود سنت پر عمل کرتے ہیں پھر دوسروں کو عمل کرنے کی ترغیب دلاتے ہیں ، پھر ایسے ہی تو نہیں دنیا اِنہیں 😘امیرِاہلسنت😘 کے لقب سے پکارتی،

یہ وہ ہستی ہیں کہ جن کی صحبت میں وقت گزارنے کی خواہش بڑے بڑے علماء کرام کو بھی رہتی ہے،💙💚❤

جی ہاں ! یہ وہی ہستی ہیں جن کی بدولت پوری دنیا میں قرآن و سنت کا پیغام پھیل رہا ہے۔😍

یہ وہی ہستی ہیں جن کے فیض سے لاکھوں بے نمازی نمازی بن گئے اور سنّتوں پر عمل پیرا ہیں۔🥰

تو یہ وہی ہستی ہیں جن کی نظر کرم سے لاکھوں بے عمل سنّتوں پر عمل کرنے والے بن گئے۔۔۔✨

جی ہاں یہ وہی ہستی ہیں جنہوں نے اُمّت کو سنّی صحیحُ العقیدہ علماء دیئے ہیں۔۔۔ 🤍💗🧡

یہ وہی ہستی ہیں جنہوں نے اُمّت کو قرّآء اور حفّاظ دیئے۔

یہ وہی ہستی ہیں جنہوں نے اُمت کے دِلوں میں عشق رسول ﷺ اور صحابہ و اہلبیت کی شمع روشن کی اور ایسی شمع روشن کی ہے کہ آج بچے بچے کی زبان پر یہ نعرہ ہے "👇🏻 "

💗💖💕"ہر صحابیٔ نبی جنّتی جنّتی"💕💖💗

یہ وہی ہستی ہیں جن کو آپ کے ایمان کی فکر رہتی ہے۔😢

Photos from DawateIslami's post 30/09/2023
01/12/2022

سُبحان اللّٰه...
مدینہ منورہ میں ہونے والی بارش کے بعد کے پُرروح مناظر۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi
SINDH,