Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

while sitting at home teach your kids Quran with tajweed from Great Scholars online! http://www.fidaquranacademy.com/

While sitting @ home you can take Quran classes from anywhere in the world ...inbox me

13/02/2020

: 🌷🍃🌷
*زندگی کبھی بھی ہر لحاظ سے مکمل نہیں ہوتی*
*لیکن جو حاصل ہے اس پر قناعت کر کے زندگی کو* *خوبصورت بنایا جا سکتا ہے اس خیال کے ساتھ کے اگر یہ بھی کھو دیا تو اس سے زیادہ ابتر حالت ہو جائے گی*

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
⚜🎗🎗🎗⚜

*✍🏻زنـــدگـــــی مـــیں وقــت گـــزاری اور انجوائـــے کرنــــے کـــے لیـــے بہت سی چیزوں کو قدرت نـــے پیدا کیا ہـــے. پرنـــدے بارشـــیں ســاحل ســیاحت آپ دنیا کا کوئی بھی مشغـــلہ اپنا سکتے ہیـــں. مگر انســان اس کام کـــے لیـــے دلوں کا انتخـــاب ہی کیـــوں کرتے ہیں__؟ دل بارش کــــے قطـــروں کی طرح شفاف اور پاکـــیزہ ہوتـــے ہیں ہماری ایک غفـــلت اور جھوٹـــے خوابــــوں کی ڈوز انہیں بنجـــر صحــرا بنا دیتـــی ہـــے. خــــدارا وقت گــــزاری کــــــے لیــے معصــــوم دلـــوں ســـے کھیلنــــا بنــــد کریـــں.*🙏

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔ 🍁🍁🌼🌼🍁🍁🌼🌼🍁🍁

*✍بڑا کمزور ایمان ہے ہمارہ نوجوان نسل کا میوزک اور ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہے لیکن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے*

*❣ ✿► ||
میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

*📚•• •
: ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ’’ ﺗﻮ ﻓﯿﻖ ‘‘ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔
’’ ﺗﻮ ﻓﯿﻖ ‘‘ ﺑﮭﯽ *’’ ﺩﻋﺎ ‘‘* ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺍﭨﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ *ﺍﺱ ’’ ﯾﻘﯿﻦ ‘‘ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔*.


*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
: *ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین🤲*

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

*"🍂__ انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں _,*

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی،
تو ضرور "مور" ہوتی۔
اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی،
تو ضرور "ہرن" ہوتی۔
اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی،
تو ضرور "تتلی" ہوتی....
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں، بہن اور عشق (بيوى) بنے.
عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقات خدا میں سے ہے،
اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اک لفظ اسے مار دیتا ہے.
تعجب آور ہے ..کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیئے برکت کے دروازے کھولتی ہے، اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے....!!

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
: 📚📚📚

*اِصلاحی قَول*

*سخـــــــــــــــــــــاوَت!*
وہ خُوبی ہے،
جو اِنسان کی *قدر* اُس کے *"دُشمن"* کے دِل میں بھی پیدا کر دیتی ہے،
اور!
*کنجــُــــــــــــــــــوسی!*
وہ عَیب ہے،
جو اِنسان کی *اولاد* کو بھی اُس کا *" دُشمن"* بنا دیتی ہے••••••

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

: *طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆

: ✍🏻 *زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں۔*🤍

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

: ✍🏻 *نرم دل نرم زمین کی مانند ہوتے ہیں جہاں اچھائی کی کھیتی آسانی سے پروان چڑھتى ہے ، لیکن سخت دل صحرا کی مانند اور صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اگا کرتی ہیں جو زخمی تو کر سکتی ہیں مگر کبھی سایہ نہیں دے سکتیں۔*

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
: اس حیاتی میں بہت سے ایسے مقامات بھی آجاتے ہیں جب آپ پوری کائنات میں تنہا ہو جاتے ہیں بے شک آپ دنیا کے متمول ترین شخص ہوں خوش قسمت ترین ہوں اولاد ہو شہرت ہو تب بھی ایسے مقام آجاتے ہیں جب آپ اپنی ذات میں اکیلے اور تنہا رہ جاتے ہیں۔

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆

: *زندگی کا ایک مرحلہ پھر زندگی میں ایک وقت آتا ھے کہ جہاں انسان کے اندر سے چاہ مر جاتی ھے پھر اپنوں کا کاٹ کھانے والا لہجہ اور بے رخی سے فرق ہی نہیں پڑتا پھر کوئی بلائے تب بھی ٹھیک نہ بلائے تب بھی سہی شاید ہم رویوں کے عادی ہوجاتے ہیں یا شاید امید امید ختم ہوجاتی ہیں یا شاید واقعی چاہ مر جاتی ھے*

*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿​​🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

09/02/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi