Learn Quran And Hadith

Learn Quran And Hadith

Share

Assalamualaikum

19/10/2021
17/10/2021
12/10/2021
01/10/2021
01/10/2021

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞
ترجمہ:
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے-

الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞
ترجمہ:
رحمان اور رحیم ہے

مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞
ترجمہ:
روز جزا کا مالک ہے

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞
ترجمہ:
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۞
ترجمہ:
ہمیں سیدھا راستہ دکھا

صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ  ۞
ترجمہ:
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں_

01/10/2021

Assalamualaikum

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi