Al Habib Educators

Al Habib Educators

Share

To educate the nation is our goal

07/12/2025

*الحبیب ایجوکیٹرز میں آج سندھ کی سخاوت اور محبت کا خوبصورت رنگ نظر آیا۔ بچے روایتی سندھی پہناووں میں ملبوس آئے اور اپنی ثقافت سے جڑا ہوا خوبصورت پیغام دیا—محبت، اخلاص اور پہچان کا۔ سندھ کی ثقافتی وراثت کو سلام!*

Photos from Al Habib Educators's post 07/12/2025

*الحبیب ایجوکیٹرز میں آج سندھ کی ثقافت اور محبت کا خوبصورت رنگ نظر آیا۔ بچے روایتی سندھی پہناووں میں ملبوس آئے اور اپنی ثقافت سے جڑا ہوا خوبصورت پیغام دیا—محبت، اخلاص اور پہچان کا۔ سندھ کی ثقافتی وراثت کو سلام!*

01/12/2025

چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ سکولز کے دفتر کا دورہ کیا ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ سکولز کے تعاون سے پورٹ گرانڈ میں طلباء کی فیملیز کے لیے پرنسپل ایوارڈز اور فن گالا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

01/12/2025

پی ٹی ایس فورم کے تمام احباب شرکت یقینی بناٸیں اور جلد ازجلد کوپن حاصل کریں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


15
Karachi
75120

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 13:00