Happy Mothers Day
World Star Public School
World Star Public School is committed to excellence in education and the all-round development of students.
happy mothers day
یومِ مزدور اُن محنت کشوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے جو اپنی محنت سے معاشرے کو آگے بڑھاتے ہیں۔ اُن کے بغیر زندگی کا پہیہ رک جائے۔ ہم ان کی محنت، ایمانداری اور قربانیوں کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
World Star Public School 🏫
29/04/2026
20/04/2026
We are pleased to share that the Administrator of World Star Public School attended the Annual Function of Gulf Asia Progressive Academy.
On this special occasion, Sir Owais was honored with a Special Guest Trophy, which was presented by JanaB Farooq Qureshi..🙂
19/04/2026
الحمدللہ! ورلڈ اسٹار پبلک اسکول میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب میں وائس چیئرمین یو سی 4، میر بلاج صاحب نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آپ کی آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ میر بلاج صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسکول کی تعلیمی کارکردگی، نظم و ضبط اور بچوں کی بہترین تربیت کو خوب سراہا اور اسے علاقے کے لیے ایک مثالی ادارہ قرار دیا۔
اس کے علاوہ گرین اسکائی لینڈ گرامر اسکول اور گلف ایشیا پروگریسیو اکیڈمی کے ایڈمنسٹریٹر سمیت دیگر معزز مہمانانِ گرامی نے بھی شرکت کی۔ تمام مہمانوں نے بچوں کی صلاحیتوں کو بے حد سراہا اور ورلڈ اسٹار پبلک اسکول کی کارکردگی کی دل کھول کر تعریف کی۔
یہ کامیاب تقریب اسکول کی محنت، اساتذہ کی لگن اور طلبہ کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |