مدرسہ دولت القرآن

مدرسہ دولت القرآن

Share

شعبہ حٖفظ وناظرہ ودرس نظامی(حفاظ عربک،حفاظ انگلش،متقد?

09/09/2025

ضروری اعلان

Photos from ‎مدرسہ دولت القرآن‎'s post 04/06/2025

تعطیلات عید الاضحٰی

17/04/2025

نئے تعلیمی سال کا آغاز ان شاءاللہ بروز ہفتہ

.

15/04/2025

افتتاحی تقریب
برائے تعلیمی سال
١٤٤٦بمطابق 2025

07/04/2025

نئے سال کے لئے داخلوں کا آغاز
احباب سے زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے ی درخواست ہے



03/10/2024

الحمدللہ

12/09/2024

الحمد للہ

10/09/2024

آل. کراچی بین المدارس سالانہ تقریری مسابقہ
زیر اہتمام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی
بمقام مدرسہ دولت القرآن اورنج اسٹریٹ شومارکیٹ کراچی
مورخہ 12 ستمبر 2024 بروز جمعرات بعد نماز مغرب
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ھے

31/08/2024
29/08/2024

کورس میں پڑھائی جانے والے عنوانات:
1۔ اصطلاحات فلکیات و جغرافیہ
2۔ دنیا بھر کے لیے تخریج اوقات صلوۃ و دائمی نقشہ بنانے کا طریقہ
3۔ دنیا بھر میں کسی بھی جگہ کا سمت قبلہ معلوم کرنے کا طریقہ
4۔ مختلف سافٹویئر کا تعارف
*پہلی کلاس بروز ہفتہ*
الف- بقیہ اصطلاحات (سماوی دوائر و نقاط)
ب- کائنات کا تعارف
*دوسری کلاس بروز اتوار*
اوقات صلوۃ معلوم کرنے کا طریقہ
*تیسری کلاس بروز پیر*
الف- تخریج اوقات صلوۃ کی مشق
ب- دائمی نقشہ بنانے کا طریقہ
*چوتھی کلاس بروز منگل*
الف- سمت قبلہ بذریعہ کلیہ معلوم کرنے کا طریقہ
ب- سمت قبلہ بذریعہ سایہ معلوم کرنے کا طریقہ
*پانچویں کلاس بروز بدھ*
الف- سمت قبلہ بذریعہ سایہ کی مشق
ب- سافٹ ویئر کا استعمال
ج- رویت ہلال

28/08/2024

بوجہ بارش کے آج دورہ فلکیات کی کلاس نہیں ہوگی
از دفتر تعلیمات

22/08/2024

قرب وجوار کے فضلاء اور علماء کے لیے فلکیات سیکھنے کا سنہری موقع

فلکیات کورس
کیا آپ آسمانوں کی وسعت اور زمین کی گہرائیوں کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں؟ تو اس کورس میں شامل ہوجائیں
ہر منگل اور بدھ کو دوپہر2 سے 5 بجے تک

*آغاز کورس*
27 اگست 2024ء بروز منگل

*نوٹ*
صرف مدارس کے طلبہ اور علماء کرام کے لیے

خواہشمند افراد مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
*واٹس ایپ:*
+923012094324

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi