Al Khuzaimah Islamic Academy

Al Khuzaimah Islamic Academy Al-Khuzaima Islamic Academy is a leading online Islamic platform for those who want to learn Quran.

شاہ فیصل کالونی کی تبلیغ کے پرانے ساتھی روزانہ والے کرکٹر فنکاروں پر محنت شاہ فیصل میں بہت ہی قربانی والے ساتھی عبدالواح...
20/12/2023

شاہ فیصل کالونی کی تبلیغ کے پرانے ساتھی روزانہ والے کرکٹر فنکاروں پر محنت شاہ فیصل میں بہت ہی قربانی والے ساتھی عبدالواحد صاحب رضائی الہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کا نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ میں ظہر کی نماز کے بعد 2۔بجے ادا کیا جائے گا۔
اناللہ وانا الیہ راجعون

آئیے قرآن سیکھے ، قرآن کو سیکھ کر پڑھیے ، سیکھ کر قرآن پڑھنے میں اور سیکھے بغیر پڑھنے میں بہت فرق ہے
13/12/2023

آئیے قرآن سیکھے ، قرآن کو سیکھ کر پڑھیے ، سیکھ کر قرآن پڑھنے میں اور سیکھے بغیر پڑھنے میں بہت فرق ہے

Al-Khuzaima Islamic Academy is a leading online Islamic platform for those who want to learn Quran.
11/12/2023

Al-Khuzaima Islamic Academy is a leading online Islamic platform for those who want to learn Quran.

بڑوں اور بچوں کے لیے بہترین موقع تفسیر قرآن، حفظ قرآن مع التجوید، ناظرہ قرآن مع التجوید، عربی زبان، صرف، نحو، بلاغة قرآن...
11/12/2023

بڑوں اور بچوں کے لیے بہترین موقع تفسیر قرآن، حفظ قرآن مع التجوید، ناظرہ قرآن مع التجوید، عربی زبان، صرف، نحو، بلاغة قرآن سیکھنے یا اس کو یاد کرنے یا اس کو سمجھنے کے لئے یا دیگر فنون بمع عربی زبان کو سمجھنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔

05/12/2023
أحلی شہد ابھی لایا مختلف قسم کے شہدپلوسہ شہدبیری شہدجنگلی شہد سب شہد مختلف پیکنگ اور ریٹ میں دستیاب ہےپلوسہ پاؤ 220پلوسہ...
28/12/2020

أحلی شہد ابھی لایا مختلف قسم کے شہد
پلوسہ شہد
بیری شہد
جنگلی شہد
سب شہد مختلف پیکنگ اور ریٹ میں دستیاب ہے
پلوسہ پاؤ 220
پلوسہ آدھ کلو 400
پلوسہ کلو 750

بیری پاؤ 500
بیری آدھ کلو 1000
بیری کلو 1900

جنگلی پاؤ 800
جنگلی آدھ کلو1500
جنگلی کلو 3000
ہوم ڈیلیوری کی جاتی ہے
آپ Whatsapp کے ذریعے آڈر دے سکتے ہیں۔

نوٹ: ہوم ڈیلیوری پر ڈیلیوری چارجز لاگو ہوگئے

ہمارے ہاں اعلی اور معیاری شہد بلکل مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔ جو آپ ایک پاؤ ، آدھا کلو اور ایک کلو پیکنگ میں لے سکتے ہیں۔ ...
25/12/2020

ہمارے ہاں اعلی اور معیاری شہد بلکل مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔
جو آپ ایک پاؤ ، آدھا کلو اور ایک کلو پیکنگ میں لے سکتے ہیں۔
کوالٹی اور ایمانداری ہمارا نصب العین ہے۔

اور
آڈر واٹس ایپ (WhatsApp) کے ذریعے دے سکتے ہیں یا نمبر کے ذریعے رابطہ فرما کر مکمل ایڈریس (Address) بتائیے آپ کو ڈیلیوری کر دی جائے گی۔

واٹس ایپ (WhatsApp) نمبر:
0344-2242338

ابھی آئے خریدے۔ اگر آپ ہم سے خریداری پر مطمئن نہ ہوں تو آپکو مکمل رقم واپس کر دی جائیگی۔

Address

Karachi
75230

Telephone

+923102846285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khuzaimah Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Khuzaimah Islamic Academy:

Shortcuts

Share

Category