29/08/2020
ایک شیعہ نے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے۔
میں نے کہا وہ کیسے؟
اس نے کہا :
*”وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ*
[القران سورت الصافات : ایت نمبر 83]
ترجمہ: اور بے شک ابراہیم اس کے شیعہ میں سے ہیں۔
میں نے کہا :
تو ابھی مان جاۓ گا۔
اس نے کہا کیسے ؟
میں نے کہا :
سن قرآن پاک سے!
(1)- *”وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ، وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُون*َ
[القران آیت ۔10۔ 11 سورت الحجر]
ترجمہ: ہم نے آپ سے پہلے شیعوں میں جتنے بھی رسول بھیجے اور جو بھی رسول آتا وہ ان کا مذاق اڑاتے۔"
( 2)- *”إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًاً“*
[القران سورت القصص آیت نمبر 4]
ترجمہ: بےشک فرعون نے سر کشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا رکھا تھا."
(3)- *”مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ “*
ترجمہ : ان لوگوں میں سے جنہوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور خود بھی شیعہ ہو گۓ۔“
[القران پاک سورت الروم آیت نمبر 32]
(4)- *”إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ ٍٕ“*
ترجمہ: بے شک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے وہ شیعہ تھے، آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں.
[القران پاک سورت الانعام آیت نمبر 159]
مجھ سے کہنے لگا دراصل آپ کی بات تو ٹھیک ہے میں تو مذاق کر رہا تھا 🤪۔۔
*نوٹ :*
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو اپنی وال، اپنے گروپ اور اپنی پیج وغیرہ سے شئیر کیجیے تاکہ ان کو پتہ چل جائے جن کو پتہ نہیں ہے۔