16/02/2023
💛جمعہ مبارک💛
I Must Strive to reform My Self and Peole of the Entire World
16/02/2023
💛جمعہ مبارک💛
کاتبِ وحی، صحابیِ رسول، حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ
17/12/2022
🔹🔷مزار فاٸض الانوار🔹🔷
شیخ المشاٸخ شہنشاہ اولٕیاِ قطب ربانی قندیل نوارنی پیر لاثانی حضرت سیدنا محی الدین ابو محمد شیخ عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ💛
ایصال ثواب کا ضرور اہتمام فرماۓ۔۔۔
عقیدہ ختم نبوت کیا ہے?
اسکو ماننے کا اسلامی حکم?
یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوتﷺ
03/09/2022
پھر اپ تیار ہے نا?
اس بار پچھلے سال سے زیادہ حضورﷺ کا میلاد مناٸیں گے۔
✨جمعہ مبارک✨
✨2 ستمبر یوم دعوت اسلامی✨
▪الحمد للہ اہلسنت کی عظیم تحریک درو حاضر کے خرافات سے پاک مسلک اعلٰی حضرت کا پر قاٸم رہنے والی علم و عمل کی پیکر اور ساتھ ساتھ علما و عالمہ حافظ و حافظہ قاری و قاریہ بے انتہا امت کو دینے والی تحریک *دعوت اسلامی کو آج وجود میں آۓ ہوۓ 41 سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے* اور اس تحریک کے بانی سیدی و سندی شیخ المشاٸخ حکیم الامت علامہ مولنا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیاٸی ہے یہ سب میرے رب تعالٰی کا فضل اور سیدِ عالم امام الانبیإﷺکی نظر خاص کا فیضان ہے اور اولیإ کرام اور بلخصوص اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کا فیضان ہے جو آج تک جاری ہے۔۔۔۔
▪اپ سب بھی دعوت اسلامی سے ہر دم وابستہ رہٸیے ان شإ اللہ یہ عظیم تحریک اپکے اور اپکے گھر والوں کے عقاٸد و نظریات اعمال و افعال رسم و رواج اور ساتھ ساتھ فراٸض علوم اور عشق مصطفٰی ﷺ کے بھر بھر کے جام پیلانے والی اور بہت کچھ علوم دینیہ سے وابستہ ان سب سے اگاہی فراہم کرے گی اور کرتی رہے گی۔ ان شاء اللہ عزوجل
▪اللہ پاک دعوت اسلامی کو عروج و کمال نصیب فرماۓ اور ہر شر و بلا اور نظر بد سے اسکی حفاظت فرماۓ۔۔۔
سگ عطار
05 صفر 1444ھ
02/09/2022
41 سال پہلے تحریک دعوت اسلامی کی بنیاد شہر مرشد کراچی میں رکھی گئی
اور آج دنیا بھر کے کم و بیش 206 ممالک میں دین کی خدمت کا کام کر رہی ہے۔
یہ دعوت اسلامی ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں اور نعمت کا شکر ادا کرنے سے نعمت میں اضافہ ہوتا ہے۔
شکر ادا کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
امیر المومنین حضرت علی المرتضی رضی ﷲ عنہ نے فرمایا!
نعمتوں کے زوال سے بچو کہ جو نمعت زائل ہو جائے وہ پھر سے نہیں ملتی ۔ مزید فرماتے ہیں : جب تمھیں یہاں وہاں سے نعمتیں ملنے لگیں تو ناشکرے بن کر ان کے تسلسل کو خود سے دور نا کرو۔
( دین دنیا کی انوکھی باتیں جلد اول صفحہ 515
مکتبۃ المدینہ )
کہا گیا ہے جب تمھارا ہاتھ بدلہ دینے میں کمی کرے تو شکر سے اپنی زبان تر رکھو۔
ایک دانا کا قول ہے: شکر کے تین درجے ہیں۔
1:- دل سے شکر ادا کرنا
2:- زبان سے شکر ادا کرنا
3:- اعضاء سے شکر ادا کرنا
منقول ہے۔:۔
اللہ تعالٰی کی نعمت کا شکر ادا کرنا بھی نعمت ہے۔ تو اب اس نعمت پر بھی شکر ادا کرنا واجب ہے۔
تو دعوت اسلامی دور حاضر میں بہت عظیم نعمت ہے تو رب العالمین کی بارگاہ میں شکر ادا کریں اور نوافل کا اہتمام کیا جائے
📌اگر آپ چاہتے ہیں آپکا ہر قدم ہر عمل شریعت کے مطابق ہو
تو دعوت اسلامی کے زیر سایہ ہو جاؤ ان شاءاللہ عزوجل ہر ہر عمل شریعت کے مطابق ہو جائے گا۔
رب العالمین دعوت اسلامی کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطاء فرمائے
مرشد امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ تادیر قائم فرمائے مجلس شوری کو اور تمام نگرانوں کو برکتیں عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین
رب العالمین ہم سب کو دعوت اسلامی میں جینا مرنا نصیب فرمائے آمین۔
💓 شکریہ مرشدی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ 💓
✍️ السنی القادری
سیلاب کے بعد کن خطرات کا سامنا?
مزید دعاۓ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ?