09/09/2026
مبارک باد
ہوپے اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کی جانب سے فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلباء و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
خاص طور پر ہوپے بگروٹ سے تعلق رکھنے والے طلباء وقاص حیدر ولد علی حیدر اور علی نقی ولد مولانا عبداللہ سبحانی کی غیر معمولی کارکردگی پر فخر ہے۔ ہم ان کی اس کامیابی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل اور کامیابی کے مزید مراحل کے لیے پرخلوص دعاگو ہیں۔ امید ہے کہ یہ طلباء اپنے علمی اور عملی سفر میں ہمیشہ سرخرو رہیں گے اور معاشرے کے لیے مشعل راہ بنیں گے۔
نشر واشاعت: ہوپے اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی