24/04/2023
#شوال
#اتوار
#عیدالفطر
شوال کے چھ روزے
Islamic Educational Institution
24/04/2023
#شوال
#اتوار
#عیدالفطر
شوال کے چھ روزے
24/04/2023
#شوال
#پیر
#عیدالفطر
قرآن کی عظمت
09/03/2023
#کورس
تحفۂ رمضان المبارک کورس
25/12/2022
الحمداللہ الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں شعبہ حفظ و ناظرہ میں ششماہی امتحان منعقد ہوا جس میں سینئر مدرس حافظ کامران ریاض رحمانی اور دیگر حفاظ صاحبان بطور ممتحن شریک ہوئے اساتذہ کی محنت اور بچوں کی کارگردگی کو سراہا ساتھ نیک تمناوں اور خواہشات کا اظہار کیا ۔اللہ پاک اس ادارے میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
#امتحانات
الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں فہم دین کورس کا پہلا دن
ان شاءاللہ عقائد کے ساتھ ساتھ طہارت اور نماز کے طریقہ کے ساتھ ساتھ عملی مشق بھی کروائی جائے گی۔
17/12/2022
دین کا بنیادی علم حاصل کرنا ہر مسلمان کیلئے فرض عین ہے
الحمد الله، الاعجاز علوم القرآن اکیڈمی میں 10 روزہ تفہیم دین کورس کا آغاز ہورہاہے جہاں عقائد اسلام کے ساتھ ساتھ وضو اور نماز کی مکمل عملی مشق بھی کروائی جائےگی۔اس موسم سرما کی تعطیلات میں اپنے بچوں کی چھٹیوں کو کارآمد بنائیں۔اپنے بچوں کو دین سیکھائیں تاکہ معاشرہ اور دین کےاہم سپوت ہونے کے ساتھ ساتھ آپکے لیے وسیلہ نجات بھی ہوں ۔
اس کورس میں داخلہ لینے کیلئے رابطہ کریں:
حافظ ممتاز احمد رحمانی03343060594
حافظ وارث علی رحمانی 03218785108
07/12/2022
#بدھ
صبح اور شام کی دعا
06/12/2022
تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں
The students of Al-Ejaz Uloom-ul-Quran Academy(EUQA) have been learning the basics of Islam in the *Believe session* through auditory learning.
O ALLAH! Bless us with spouses and offspring who will be the joy of our hearts, and make us models for the righteous, Ameen.
We are looking for your support
29/11/2022
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 11:00 |
| 15:00 - 16:00 | |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |