نہ نیغ دی نہ کاگہ دی نہ ولاڑ دی نہ پراتہ
سہ بل شانتے خوارہ وارہ دی یار ستا بانڑہ
IQ Test Zehni Azmaish
IQ Related
دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کرسکتے وہ بیوی ہے
اور ڈنیا کی وہ عورت جسے منٹوں میں متاثر کرسکتے ہو وہ بھی بیوی ہے مگر کسی اور کی
نعمان کا نام ماجد ہوتاہے تو خوب جوڑی جمتی
ساجد ماجد کی😐
29/09/2024
زہ یوازے نہ یمہ پاگل پسے
دواڑہ لیونی یو پہ یو بل پسے
07/09/2024
چہرہ ہے کہ انوارِ دو عالم کا صحیفہ
آنکھیں ہیں کہ بحرینِ تقدس کے نگیں ہیں
ماتھا ہے کہ وحدت کی تجلی کا ورق ہے
عارِض ہیں کہ ”والفجر“ کی آیت کے اَمیں ہیں
گیسو ہیں کہ ”وَاللَّیل“ کے بکھرے ہوئے سایے
ابرو ہیں کہ قوسینِ شبِ قدر کھُلے ہیں
گردن ہے کہ بَر فرقِ زمیں اَوجِ ثریا
لب، صورتِ یاقوت شعاعوں میں دُھلے ہیں
قَد ہے کہ نبوت کے خد و خال کا معیار
بازو ہیں کہ توحید کی عظمت کے عَلَم ہیں
سینہ ہے کہ رمزِ دلِ ہستی کا خزینہ
پلکیں ہیں کہ الفاظِ رُخِ لوح و قلم ہیں
باتیں ہیں کہ طُوبیٰ کی چٹکتی ہوئی کلیاں
لہجہ ہے کہ یزداں کی زباں بول رہی ہے
خطبے ہیں کہ ساون کے امنڈتے ہوئے دریا
قِرأت ہے کہ اسرارِ جہاں کھول رہی ہے
یہ دانت، یہ شیرازۂ شبنم کے تراشے
یاقوت کی وادی میں دمکتے ہوئے ہیرے
شرمندۂ تابِ لب و دندانِ پیمبرﷺ
حرفے بہ ثنا خوانی و خامہ بہ صریرے
یہ موجِ تبسم ہے کہ رنگوں کی دھنک ہے
یہ عکسِ متانت ہے کہ ٹھہرا ہوا موسم
یہ شکر کے سجدے ہیں کہ آیات کی تنزیل
یہ آنکھ میں آنسو ہیں کہ الہام کی رِم جھم
یہ ہاتھ، یہ کونین کی تقدیر کے اوراق
یہ خط، یہ خد و خالِ رُخِ مصحف و انجیل
یہ پاؤں،یہ مہتاب کی کرنوں کے مَعابِد
یہ نقشِ قدم، بوسہ گہِ رَف رَف و جبریل
یہ رفعتِ دستار ہے یا اوجِ تخیل!
یہ بندِ قبا ہے کہ شگفتِ گُلِ ناہید
یہ سایۂ داماں ہے کہ پھیلا ہوا بادل
یہ صبحِ گریباں ہے کہ خمیازۂ خورشید
یہ دوش پہ چادر ہے کہ بخشش کی گھٹا ہے
یہ مہرِ نبوت ہے کہ نقشِ دلِ مہتاب
رخسار کی ضَو ہے کہ نمو صبحِ ازل کی
آنکھوں کی ملاحت ہے کہ روئے شبِ کم خواب
ہر نقشِ بدن اتنا مناسب ہے کہ جیسے
تزئینِ شب و روز کہ تمثیلِ مہ و سال
ملبوسِ کہن یوں شکن آلود ہے جیسے
ترتیب سے پہلے رُخِ ہستی کے خد و خال
رفتار میں افلاک کی گردش کا تصور
کردار میں شامل بنی ہاشم کی اَنا ہے
گفتار میں قرآں کی صداقت کا تیقُّن
معیار میں گردُوں کی بلندی کفِ پا ہے
وہ فکر کہ خود عقلِ بشر سَر بگریباں
وہ فقر کہ ٹھوکر میں ہے دنیا کی بلندی
وہ شکر کہ خالق بھی ترے شکر کا ممنون
وہ حُسن کہ یوسفؑ بھی کرے آئینہ بندی
وہ علم کہ قرآں تِری عِترت کا قصیدہ
وہ حِلم کہ دشمن کو بھی امیدِ کرم ہے
وہ صبر کہ شبیرؑ تری شاخِ ثمردار
وہ ضبط کہ جس ضبط میں عرفانِ اُمُم ہے
27/08/2024
12 سال سے کامیڈی کرنے والے کپل شرما شو میں پہلی بار عامر خان تشریف لائے۔
نیٹ فلیکس کے آنے کے بعد کپل کے شو نے مزید کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر ریٹننگ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
اب آتے ہے اصل بات کی طرف جس کی وجہ یہ والا episode تقریباً 12 ارب لوگوں نے دیکھ کر ورلڈ ریکارڈ بنایا
عامر خان کا اپنے کام کے ایک مخصوص انداز کے باعث تو معروف ہیں ہی، ان کی شخصیت بھی خاصی منفرد ہے، یہی انفرادیت انہیں اپنے معاصر اسٹارز سے ممتاز بھی بناتی ہے
جیسے پورے پروگرام میں ان کی شخصیت طاری رہی
کپل شرما ان کے سامنے بلکل نروس نظر آئے
تقریباً آدھا شو نہایت سنجیدہ گفتگو پر مبنی رہا۔۔۔،
اسی سنجیدہ گفتگو میں سے عامر خان کی ایک بات اتنی وائرل ہوئی، کئی پیجز پروفائلز پہ نہ صرف شیئر ہوئی بلکہ اس کو لیکر انڈیا کے نامی گرامی یوٹیوبرز نے ویلاگ بھی بنائے
کپل شرما نے عامر خان سے پوچھا۔۔۔؟
آپ نہ کسی ٹی وی پروگرام میں جاتے ہیں، نہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں، نہ تقریبات میں جاتے ہیں۔۔؟ تو آخر فارغ وقت میں کرتے کیا ہے ۔۔؟
اس پر عامر نے ایسا جواب دیا شو میں بیٹھا ہر شخص سکتے میں آگیا
عامر خان نے کہا ۔۔۔میں کہیں نہیں جاتا، گھر پر ہی رہتا ہوں اور جب موقع ملتا ہے عمران خان کے خطاب سنتا ہو ان کے انٹرویوز دیکھتا ہو
جس پر کپل شرما نے کہا عمران خان میں ایسا کیا ہے جو اٹل بہاری واجپائی میں نہیں، منموہن سنگھ میں نہیں، نریندر مودی میں نہیں، راہول گاندھی، میں نہیں۔۔؟
جس پر عامر خان مزید سنجیدہ ہوکر بولیں
کپل آج میں صرف تمہیں ہی نہیں پورے ہندوستان کو بلکہ پوری دنیا کو تفصیل سے بتاتا ہو عمران خان کون ہیں۔۔؟۔
عمران خان وہ ہے جو اقوام متحدہ میں کھڑا ہو کر ہمارے نبی کے ناموس کی بات کرتا ہے۔
عمران خان وہ ہے جو امریکہ کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کیا ہم مسلمان کوئی غلام ہیں کی بات کرتا ہے
عمران خان وہ ہے جو ایک ڈائری لے کر نکلا تھا اور اب اپنے ساتھ ایک ایسا لشکر لے کر کھڑا ہے جسکو روکنے کیلئے پاکستان کی آرمی پورا زور لگا رہی ہیں
عمران خان وہ ہے جس نے اس امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا جس امریکہ کے بھارتی اور پاکستانی حکمران تلوے چاٹتے ہیں۔
عمران خان وہ ہے جو اپنے ملک کے غریب طبقے کا سوچتا ہے۔
عمران خان واحد لیڈر جس کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔
عمران خان وہ ہے جس نے سعودیہ میں جا کر دوسرے حکمرانوں کی طرح اپنے لیے بھیک مانگنے کے بجائے اپنے ملک کے قیدی مانگے۔
عمران خان وہ ہے جو اپنے مُلکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 90 ارب ڈالر تک لیکر گیا۔
عمران خان وہ ہے جس نے اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلایا
اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلائی۔
عمران خان وہ ہے جس نے کشمیر اور فلسطین اور برما کے مسلمانوں کیلئے صرف اکیلے آواز اٹھائی۔
عمران خان وہ ہے جس نے اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروائی
عمران خان وہ ہے جس نے احساس کفالت پروگرام ، لنگر خانے، شیلٹر ہوم کا قیام، کسان کارڈ ، راشن کارڈ، صحت انصاف کارڈ، احساس سکالر شپ پروگرام، روشن ڈیجیٹل پروگرام، رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام کیا
اور آپ جانتے ہیں ایسا عظیم لیڈر آج جیل میں ہے
اتنا کہنے کے بعد عامر خان رُک گئے ان کی دونوں آنکھوں میں آنسؤ تھے
شو میں موجود ہر شخص کی آنکھ اشکبار ہوگئ
کپل شرما بھی رونے لگ گئے
پھر سب نے کھڑے ہوکر عامر خان کو سٹیڈنگ آویشن دیا
کاپی
میچ ہارگئے مگر انگلش اچھی بول گیا کپتان
21/08/2024
کام کے بندے پاکستان میں سارے پاگل ہوتے
ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے۔
13/08/2024
وی پی این چلاتاہوں تو ڈیٹا نہیں چلتا بند کرتا ہوں تو سوشل ایپس اندھے ہوجاتے خیر
آزادی مبارک
13/08/2024
ڈیٹا بہوووووت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi