Sector B APMSO

Sector B APMSO Sec B APMSO

31/01/2026
یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر سابقہ چیئرمین آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وف...
05/10/2025

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر سابقہ چیئرمین آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا پیغام۔۔



Eid Mubarak May This Eid, Bring Lots Of  Blessings & Happiness To You & Your Family . AMEEN ☺️🌈
30/03/2025

Eid Mubarak May This Eid, Bring Lots Of Blessings & Happiness To You & Your Family . AMEEN ☺️🌈

19/02/2025

آج بروز منگل سیکٹر بی کے سیکٹر آفس پریمیئر کالج میں سٹی کالج، سراج الدولہ کالج اور اسلامیہ آرٹس کالج کے زمہ داران کی میٹنگ رکھی گئی جس میں سیکٹر آرگنائزر سید عمر عبداللّٰہ بھائی نے سیکٹر کمیٹی اور کالج کے زمہ داران کو تحریکی کام کو بہتر کرنے اور آنے والے ایونٹس کا لائحہ عمل تیار کیا۔

*شعبہ نشر و اشاعت*
*سیکٹر بی*
*اے پی ایم ایس او*

آج بروز جمعرات ایم این اے فرحان چشتی بھائی نے پریمیئر بوائز اور گرلز کالج کا دورہ کیا اور کالج میں موجود پرنسپل اور میڈم...
07/02/2025

آج بروز جمعرات ایم این اے فرحان چشتی بھائی نے پریمیئر بوائز اور گرلز کالج کا دورہ کیا اور کالج میں موجود پرنسپل اور میڈم سے ملاقات کی بعد ازاں کالج کے آڈیٹوریم جمنازیم ہال کا وزٹ کیا اور آنے والے دنوں میں اس کی تزئین و آرائش کا وعدہ بھی کیا۔ اس موقع پر سیکٹر بی کے جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر سید عمر عبداللّٰہ بھائی بھی موجود تھے۔

*شعبہ نشر و اشاعت*
*سیکٹر بی*
*اے پی ایم ایس او*

04/02/2025

آج بروز منگل سیکٹر آفس پریمئر کالج میں زیمداران کی میٹنگ رکھی گئی جس میں سیکٹر بی کے مختلف کالجز کے زیمداران نے شرکت کی۔ سیکٹر آرگنائزر عاشر بھائی نے سیکٹر کمیٹی کالج زیمداران کو تحریکی کام کو بہتر کرنے کی تجویز دی۔
سیکٹر بی۔

اے پی ایم ایس او کی جانب سے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کراچی سےتعلق رکھنے والے ہر قومیت ...
01/02/2025

اے پی ایم ایس او کی جانب سے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کراچی سےتعلق رکھنے والے ہر قومیت کے طالبعلم شریک۔ اس موقع پر سیکٹر بی کی سیکٹر کمیٹی کی بھی احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔۔

آج بروز جمعرات سیکٹر آرگنائزر عاشر بھائی نے سیکٹر کمیٹی اور اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں یونٹ کے ساتھیوں ہمراہ کالج ...
30/01/2025

آج بروز جمعرات سیکٹر آرگنائزر عاشر بھائی نے سیکٹر کمیٹی اور اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں یونٹ کے ساتھیوں ہمراہ کالج کا وزٹ کیا پرینسپل صاحب سے ملاقات کی ملاقات میں کالج کی صاف صفائی کہ بہتر انتظامات پر کالج انتظامیہ کو سراہا آنے والے دنوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوشش کرنے کی یقین دھانی کروائی۔ MQM پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول بھائی کی کاوشوں سے ہونے والے فری کورسز میں داخلہ کی آگاہی بی دی۔ طلبہ وطالبات کہ مسائل سنے اور ساتھیوں روزانہ کی بنیاد پر کالج میں مکمل یونیفارم میں حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت دی.

شعبہ نشرو اشاعت
اے پی ایم ایس او
سیکٹر بی

آج بروز بدھ سیکٹر بی میں سینٹرل کے مختلف کوچنگ سینٹر اور کالجز میں سیکٹر ارگنائزر عاشر بھائی اور سینئر جوائنٹ جبران بھائ...
29/01/2025

آج بروز بدھ سیکٹر بی میں سینٹرل کے مختلف کوچنگ سینٹر اور کالجز میں سیکٹر ارگنائزر عاشر بھائی اور سینئر جوائنٹ جبران بھائی واراکین کمیٹی نے MQM پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول بھائی کی کاوشوں سے ہونے والے فری کورسز میں داخلہ کی آگاہی کے حوالے سے وزٹ کیا اور پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔
*اے پی ایم ایس او*
*سیکٹر بی*

بروز ہفتہ مرکزی رکن رانا ولید بھائی نے سیکٹر بی کے ساتھ آئی ٹی کورسز کے حوالے سے میٹنگ کی اور کورسز میں رجسٹریشن کے عمل ...
19/01/2025

بروز ہفتہ مرکزی رکن رانا ولید بھائی نے سیکٹر بی کے ساتھ آئی ٹی کورسز کے حوالے سے میٹنگ کی اور کورسز میں رجسٹریشن کے عمل کو سمجھایا اور زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کو کورسز کروانے کے لیے پابند کیا موقع پر سیکٹر آرگنائزر عاشر بھائی، جوائنٹ اور سیکٹر ممبران موجود تھے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sector B APMSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sector B APMSO:

Shortcuts

Share

Category