04/12/2025
ہمارے محترم اور قابلِ احترام
Principal Syed Atif Mehmood
کو سالگرہ کے اس خاص دن کی دل سے مبارکباد 🎉🎂
Happy Birthday to you!!
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی، عزّت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔
Happy Hours School آپ کی رہنمائی اور قیادت پر فخر کرتا ہے۔ 🌟
آپ کی محنت، اخلاص اور علم کا سفر ہزاروں زندگیوں کو روشن کرتا رہے۔ ✨
02/12/2025
Science and Arts Exhibition 2025
آج ہمارے اسکول میں سائنس اور آرٹس ایگزیبیشن کا کامیاب انعقاد ہوا۔
ساتھ ہی علامہ اقبال کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
طلبہ نے اپنے پروجیکٹس اور فن پاروں کے ذریعے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہم اپنے طلبہ کی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور اعتماد پر فخر کرتے ہیں۔
-26
07/11/2025
تعارف:
والدین اور اساتذہ بچے کی تربیت کے دو اہم ستون ہیں۔ جب یہ دونوں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں تو بچے میں اعتماد، ادب اور مثبت رویے پیدا ہوتے ہیں۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ بعض اوقات والدین پی ٹی ایم کے دوران اساتذہ سے اختلاف یا شکایت کا اظہار بچوں کے سامنے کرتے ہیں، جو کہ بچے کی تربیت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔
اہم نکتہ:
جب ایک والدین اپنے بچے کے سامنے اُستاد کو ڈانٹتے یا ان پر الزام لگاتے ہیں تو بچہ یہ پیغام لیتا ہے کہ "میرا اُستاد قابلِ احترام نہیں"۔
اس سے بچے کے دل سے اُستاد کی عزت ختم ہو جاتی ہے، اور وہ نصیحت یا تعلیم کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیتا ہے۔
نتائج:
بچے میں نظم و ضبط کی کمی پیدا ہوتی ہے۔
استاد اور شاگرد کا تعلق کمزور ہو جاتا ہے۔
کلاس میں اعتماد اور احترام کا ماحول متاثر ہوتا ہے۔
بچہ ہر غلطی کی ذمہ داری خود لینے کے بجائے دوسروں پر ڈالنے لگتا ہے۔
بہتر رویہ:
اگر کوئی شکایت یا مسئلہ ہو تو علیحدہ وقت میں پرنسپل یا اُستاد سے بات کریں۔
بچے کے سامنے ہمیشہ استاد کا احترام کریں۔
بچے کو سکھائیں کہ غلطی ہو تو اُستاد کی بات سننا اور اس سے سیکھنا ضروری ہے۔
نتیجہ:
تعلیم کا سفر صرف کتابوں سے نہیں بلکہ کردار سے بھی سکھایا جاتا ہے۔
جب بچے اپنے والدین کو اساتذہ کا احترام کرتے دیکھتے ہیں تو وہ بھی ادب، شکرگزاری اور مثبت رویہ سیکھتے ہیں۔
اقتباس:
"استاد کی عزت کرنا، علم کی بنیاد ہے۔"
Naeema Amin
03/09/2025
ہر بچے کی مسکراہٹ ہمارے اسکول کا سرمایہ ہے۔
یہی معصوم دل کل کی دنیا کو علم و ہنر سے
جگمگائیں گے۔
اللہ ہمارے اسکول کو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں کا گہوارہ بنائے. ۔
14/08/2025
📸✨Independence Day Celebration 🇵🇰
آج کا دن بچوں کی خوشیوں، رنگوں اور جذبۂ حب الوطنی سے بھرا ہوا تھا۔ ہمارے ننھے ستاروں نے ملی نغمے، تقاریر اور خوبصورت پرفارمنسز سے سب کے دل جیت لیے۔
یہ سب ہمارے ملک سے محبت اور اتحاد کی خوبصورت مثال ہے۔ ❤️💚
18/06/2025
"🌟 **Happy Hours School** is buzzing with creativity! 🧵✂️ **Batch 1** of our **Silai (Stitching) Course** is in full swing at the **Samar Camp**. 🎉 Learning new skills, stitching dreams, and creating wonders! 💫
26/05/2025
"This summer, chuno apni passion! 🌞
*Happy Hours School* ka *Summer Camp* laaya hai *4-in-1 skill ka dose*:
✅ *Canva Designing* (Social media pro ban jao!)
✅ *Silai Course* (Stitch your own fashion!)
✅ *Digital Marketing* (Career ka rocket launch!)
✅ *Mehndi Art* (Hands se kamayi karo!)
📅 *Duration*: 02 Months (June-July 2025)
📍 *Location*: Malir Colony, Near Sheesha Gali
💸 *Fees: Affordable! *Details ke liye COTACT karo: +92 345 2227170
*Ideal for:*
- Students wanting summer hustle
- Moms aiming for home business
- Creatives chasing side income
*🔥 Viral Hashtags:*