20/04/2022
چیز وہ جو آنکھ کو بھائے
کسی بھی ویڈیو کو دیکھتے ہوئے جو چیز ایک بچے سے بڑے تک کیلیے فوکس کا مرکز ہوتی ہے وہ ہے گرافکس
تو مول لایا آپ کیلیے ایک اور شاندار آفر
آپ کر سکتے ہیں مول کے پلیٹ فارم پر ویڈیو ایڈیٹنگ کورس وہ بھی مفت۔۔۔۔
رکیے۔۔۔۔
کیا کہا آپ کے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے؟ اوہو
چلیں آپ کی یہ درد سری بھی ہماری ہوئی اب یہ کورس ہو گا موبائل بیسڈ
آپ یہ کورس کر سکتے ہی وہ بھی موبائل ایپس کے ذریعے
اگر آپ با تک اپنی جگہ پر بیٹھے ہیں تو ایسے کیسے!!! آپ کو خوشی سے ہررراااا کی آواز نکالنے پر مجبور کر دیں گے ہم
آپ کو ہمارے ٹرینر ساتھ ساتھ پروائیڈ کریں گے ایپس کے پیڈ ورژن وہ بھی مفت۔۔۔۔۔
ارے ایسی آفرز کہاں ملتی ہیں؟
جلدی سے اس پوسٹ کو اپنی وال پر شئیر کریں اور کمنٹ میں اپنی شئیرڈ پوسٹ کا لنک کمنٹ کر دیجیے
یاد رکھیے
نور ہو یا اقرا
یا آپ کو نوٹس دیتے ہوئے سید نوید
یا قرآن اکیڈمی سے میر اسامہ
ماسٹر فہیم ہوں یا آپ کے نئے ٹرینر (انکا انٹرو جلد ہم آپ کے سامنے لائیو سیشن میں رکھیں گے)
آپ پر عزت کرنا فرض ہے
آپ سے ہم اس وقت آپ کا اخلاص اور وقت اور عزت مانگ رہے ہیں تو عزت کیجیے اور خوش رہیے
#آنو