MTI Higher Secondary School Karachi

MTI Higher Secondary School Karachi Madrasa Taleem-ul-Islam Higher Secondary School (Tablighi College)
Hub River Road Karachi. Since 1952

داخلے جاری ہیں
08/05/2025

داخلے جاری ہیں

Admissions open داخلے جاری ہیں
01/05/2025

Admissions open
داخلے جاری ہیں

13/01/2025

سالانہ فاضلین بیٹھک:
ایم ٹی آئی کے سابق طلباء و اساتذہ کا سالانہ بیٹھک پروگرام ہر سال فروری کی 5 تاریخ کو مدرسے میں منعقد ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے قدیم طلبہ و اساتذہ کرام شریک ہوتے ہیں۔

ادارے کے سابق استادِ محترم محمد شاہد عالم (مرحوم) کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
03/04/2024

ادارے کے سابق استادِ محترم محمد شاہد عالم (مرحوم) کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں

05/08/2023

"Job Opportunities"
MTI Secondary School urgently needs the following teachers.... Mathematics, Biology, Chemistry, Physics, Computer, Sindhi and Physical Training Instructor (PTI)....
Interview: 07 August 2023 Monday at 11 am.
Address: MTI Secondary School, Mujahidabad Main Hub River Road Near Murshid Hospital Karachi..
Mobile: 03452077736, 03332172508

29/06/2023

ایم ٹی آئی کے تمام اساتذہ، طلباء ، محِبِّین، مخلِصین اور محسِنین کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

25/01/2023

ہر سال کی طرح اِمسال بھی ادارہ ہٰذا کے سابق طلباء کا سالانہ "بیٹھک" پروگرام انشاء اللّٰہ مورخہ 5 فروری 2023ء کو منعقد ہوگا۔ 2021ء سے شروع ہونے والے سلسلے کی یہ تیسری کڑی ہوگی۔
اس پروگرام کا انعقاد ہر سال 5 فروری کو کیا جاتا ہے۔ جس میں ملک بھر سے طلباء شریک ہوتے ہیں۔

شمیم احمد اسپورٹس انچارچ و فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر مدرسہ ہذا اب ہمارے درمیان نہیں رہےاناللہ وانا الیہ راجعون 😭وہ دو روز قب...
21/04/2022

شمیم احمد اسپورٹس انچارچ و فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر مدرسہ ہذا اب ہمارے درمیان نہیں رہے
اناللہ وانا الیہ راجعون 😭
وہ دو روز قبل افطار کے وقت دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اللہ تعالٰی انکی قبر کو منور فرمائے۔ آمین
وہ اسپورٹس ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ انکے اچانک انتقال سے بہت بڑا خلاء پیدا ہوا ہے۔ اللہ تعالٰی انہیں غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین

23/11/2021
07/07/2020

Address

Hub Chowki Road Mujahidabad Muach Goth Baldia Town
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI Higher Secondary School Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category