01/04/2026
الصفہ اکیڈمی و جامعہ الصفہ (بنات): دینی و عصری تعلیم کا عظیم مرکز
(الحاق: وفاق المدارس العربیہ پاکستان)
"تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (الحدیث)
الحمدللہ! الصفہ اکیڈمی (گرلز اسکول) اور جامعہ الصفہ للبنات (صرف بچیوں کے لیے) میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہمارا ادارہ بچیوں کو مکمل شرعی اور محفوظ ماحول میں معیاری تعلیم دینے کے لیے کوشاں ہے۔
ہمارے خصوصی تعلیمی شعبہ جات
شعبہ قاعدہ و تجوید (القرآن الکریم):
شعبہ قاعدہ: چھوٹی بچیوں کے لیے مخارج کی ادائیگی کے ساتھ بنیادی قاعدہ کی تعلیم۔
شعبہ تجوید: قرآن کریم کو درست لہجے اور تجوید کے قواعد کے ساتھ پڑھنے کی خصوصی تربیت۔
شعبہ حفظِ قرآن (Haffaz Education) مع میٹرک
سالہ 4پروگرام: بچیاں محض 4 سال کے قلیل عرصے میں حفظِ قرآن کریم مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرک کی سند بھی حاصل کریں گی۔
الصفہ اکیڈمی (گرلز اسکول - پلے گروپ تا میٹرک):
بچیوں کے لیے مخصوص اسکول جہاں جدید نصاب کے مطابق میٹرک تک تعلیم دی جاتی ہے۔
ضروری نوٹ: نظم و ضبط اور پردے کی خاطر، اکیڈمی اور جامعہ میں 12 سال سے بڑے کسی بھی لڑکے کا داخلہ اور آمد سختی سے ممنوع ہے۔
دو سالہ دراساتِ دینیہ (بنات):
اسکول یا کالج کی تعلیم (9th، میٹرک، FA، F.Sc) کے ساتھ ساتھ وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق بنیادی دینی علوم کا حصول۔
5. چھ سالہ درسِ نظامی (عالمہ کورس) مع کالج و یونیورسٹی ڈگری: 🎓
وفاق المدارس الحاق
تمام دینی امتحانات وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہونگے
کالج و یونیورسٹی ڈگری دورانِ درسِ نظامی ،1112 9,10 اورکراچی یونیورسٹی سے ADA / ADC کی اور داخلہ اور تیاری۔
ایم اے مساوی سند
وفاق المدارس سے درسِ نظامی مکمل کرنے کے بعد، طالبات کو HEC کراچی یونیورسٹی سے ایم -اے اسلامیات کے مساوی سند حاصل کرنے کی سہولت۔
امتیازی خصوصیات
خالص نسوانی ماحول
صرف طالبات اور معلمات کے لیے مخصوص، مکمل باپردہ ماحول۔
سخت نظم و ضبط:
12 سال سے بڑے لڑکوں کا داخلہ بند ہے تاکہ طالبات کی پرائیویسی رہے۔
کثیر الجہتی اسناد
ایک ہی وقت میں دینی اسناد، اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی ڈگریاں۔
ماہر معلمات
مستند عالمات اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی تربیت۔
داخلہ کی تفصیلات:
داخلہ فارم اور مزید معلومات کے لیے الصفہ اکیڈمی / جامعہ الصفہ کے دفتر سے فوری رابطہ کریں۔
پتہ:خادم حسین سولنگی گوٹھ گلشن معمار مور کراچی
رابطہ نمبر: 03143254932
واٹس ایپ:03143254932