05/05/2024
اہل سنت وجماعت کی حقیقت
سلسلہ نمبر 02
دعاگو: محمد اسامہ بن ندیم صدیقی قادری عطاری
Online Faizan Ameer E AhleSunnat Islamic Center
Owner : Dr. Muhammad Usama Siddiqi Qadri Attari
05/05/2024
اہل سنت وجماعت کی حقیقت
سلسلہ نمبر 02
دعاگو: محمد اسامہ بن ندیم صدیقی قادری عطاری
05/05/2024
اہل سنت وجماعت کی حقیقت
سلسلہ نمبر 01
دعاگو: محمد اسامہ بن ندیم صدیقی قادری عطاری
*محرم الحرام میں مقررین کی دل چسپ کتابیں اور ان کا حال*
✍️ حسن نوری گونڈوی
👈🏻 *شہید ابن شہید* مصنف صائم چشتی یہ وہی صائم چشتی ہے جس نے اپنی کتاب مشکل کشا میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پر رکیک حملے کیے بزرگوں کی جانب جھوٹی عبارتیں منسوب کرکے سیدنا مولا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت باطنی ثابت کی اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کو اسی کتاب شہید ابن شہید میں برا کہا ایمان ابی طالب کا یہ بندہ قائل ہے اس کی کتاب البتول بھی عجیب و غریب روایات سے پُر ہے اس کے متعلق مزید جانکاری کے لیے علامہ محمد علی نقشبندی علیہ الرحمہ کی کتاب میزان الکتب اور دشمنان امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا علمی محاسبہ ملاحظہ فرمائیں
👈🏻 *خاک کربلا* مصنف سید افتخار الحسن زیدی
مصنف گرچہ سنی ہیں لیکن جناب نے کتاب کو روافض کی روایات سے پر کر رکھا من گھڑت استدلال کیا ہے رونے اور رلانے کے لیے عجیب طرز اپنایا ہے لہذا اس بچیں
دیکھیے میزان الکتب
👈🏻 *معرکہ کربلا* مصنف صادق حسین سردھنوی
یہ مصنف سنی نہیں اور یہ کتاب ناول کے انداز پر ہے اس میں عجیب و غریب واقعات کو لکھا گیا ہے اس کے متعلق علامہ شارح بخاری فرماتے ہیں کہ یہ معتبر نہیں
👈🏻 *عناصر الشہادتین*
اس کتاب کے متعلق علامہ شارح بخاری علیہ الرحمہ نے فرمایا یہ کہ اس میں بہت سی موضوع روایات درج ہیں
👈🏻 *سیدہ زہرا* مصنف راشد الخیری اس کا مصنف یعنی راشد الخیری پکا رافضی گزرا ہے اس کی تمام کتابوں سے بچیں مزید معلومات فتاوی بدرالعلماء میں
👈🏻 *ارجح المطالب* مصنفہ عبید اللہ امرتسری مصنف سنی نہیں بلکہ یہ بعد میں قادیانی ہوگیا تھا اسی کتاب کے بعض اقتباسات کو *احسن الانتخاب* نامی کتاب میں سرقہ کرکے لکھا گیا ہے جس کے رد میں *بوارق العذاب لاعداء الاصحاب* نامی لاجواب کتاب موجود ہے
👈🏻 *فاطمہ کا لال* مصنفہ مفتی حبیب سیالکوٹی مصنف سنی عالم تھے مگر خاک کربلا اور شہید ابن شہید کی طرح مصنف نے کتاب میں من گھڑت واقعات اور رنگیلے انداز کو اپنایا ہے
👈🏻 *شاہنامہ کربلا* مصنفہ اقبال دائم یہ کتاب نظم میں ہے یہ شخص رافضی تھا اس نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کی ہیں
👈🏻 *روضۃ الشہداء* ملا حسین کاشفی
👈🏻 *نہج البلاغہ*
📚 مزید تفصیل آپ فتاوی شارح بخاری اور میزان الکتب میں ملاحظہ فرمائیں
18/07/2023
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! فقیر نے یہ رسالہ محبت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں لکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے صدقے میری بخشش فرمائے اور اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
05/07/2023
فضائل و مناقب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ڈاکٹر محمد اسامہ قادری عطاری
03/07/2023
03/07/2023
عید غدیر کی حقیقت
ڈاکٹر محمد اسامہ قادری عطاری
خدا کی قسم!
جب تک عقیدے میں خرابی نہ
ہو تب تک اعلی حضرت سے
اختلاف ہو ہی نہیں سکتا!
مسلک اعلی حضرت !
زندہ باد
22/04/2023
https://surveyheart.com/form/6444163863c5c407b2820144
Admission Form For Farz E Uloom Course
Free of Cost فری کورس
09/04/2023
حقیقت 💯
01/04/2023
Admission Open