06/12/2023
الحمداللہ
جسٹس اسکول صدر میں جسٹس اف پیس حکومت سندھ جناب ندیم شیخ کی جانب سے فرنیچر اسسٹینٹ کمشنر کراچی صدر محترمہ ذرا کی سرپرستی میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
Education for All
06/12/2023
الحمداللہ
جسٹس اسکول صدر میں جسٹس اف پیس حکومت سندھ جناب ندیم شیخ کی جانب سے فرنیچر اسسٹینٹ کمشنر کراچی صدر محترمہ ذرا کی سرپرستی میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
06/12/2023
جسٹس اسکول صدر میں جسٹس اف پیس حکومت سندھ جناب ندیم شیخ اور اسسٹینٹ کمشنر کراچی صدر محترمہ ذرا کی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہمراہ دورہ
جسٹس اسکول صدر میں جسٹس اف پیس حکومت سندھ جناب ندیم شیخ اور اسسٹینٹ کمشنر کراچی صدر محترمہ ذرا کی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہمراہ دورہ
17/11/2022
Mr Shaoib Ahmad Siddiqui
Former Commissioner Karachi
Patron
Justice Model School Saddar DMC South Karachi
Justice helpline Justice Model School Saddar DMC South Karachi
Work in Progress
17/11/2022
Founder of Justice helpline Justice Model School Saddar DMC South Karachi
Advocate Nadeem A Shaikh
17/11/2022
Justice helpline
Justice Model School Saddar DMC South Karachi
Patron
Justice Anwar Mansoor khan
05/10/2022
جسٹس اسکول صدر کی خصوصی تقریب میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے چیئرمین نجمی عالم نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور اسکول سے متصل پلاٹ جسٹس اسکول کے ساتھ مختص کرنے کا اعلان کیا، جسٹس ہیلپ لائن کے سربراہ ایڈووکیٹ ندیم شیخ کی خدمات کو جناب نجمی عالم کی جانب سے زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا، پی پی پی کے رہنما شکیل جونیجو اور ڈائریکٹر اسکول عبدلغفار ارائیں اور دیگر اہم شخصیات کی بھی شرکت۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |