Arham Quran Academy اَرحَم قُرآن اَکیڈمی

Arham Quran Academy اَرحَم قُرآن اَکیڈمی قران مجید حفظ،ناظرہ،قاعدہ،مکمل نماز،مسنون دعائیں،دی?

29/06/2023
اور تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟ ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟ یہ وہ دن ہوگا جس میں...
24/11/2022

اور تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟ ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزا و سزا کا دِن کیا چیز ہے؟ یہ وہ دن ہوگا جس میں کسی دوسرے کے لئے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، اور تمام تر حکم اُس دن اللہ ہی کا چلے گا۔
سورۃ الانفطار

اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے اُس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگادیا ہے جو بڑا کرم والا ہے، جس نے تجھے  پیدا کیا، پھر ت...
22/11/2022

اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے اُس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگادیا ہے جو بڑا کرم والا ہے، جس نے تجھے پیدا کیا، پھر تجھے ٹھیک ٹھیک بنایا، پھر تیرے اندر اِعتدال پیدا کیا؟ 'جس صورت میں چاہا، اُس نے تجھے جوڑ کر تیار کیا۔
سورۃ الانفطار

اُس کا معاملہ تو یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کر لے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا بس وہ ہوجاتی ہے۔سورۃ یس آیت نمبر 82
17/11/2022

اُس کا معاملہ تو یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کر لے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا بس وہ ہوجاتی ہے۔
سورۃ یس آیت نمبر 82

اور تم (اے پیغمبر!) یہ کہو کہ: ’’میرے پروردگار! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رح...
08/11/2022

اور تم (اے پیغمبر!) یہ کہو کہ: ’’میرے پروردگار! ہماری خطائیں بخش دے، اور رحم فرمادے، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والاہے۔‘‘
سورۃ المؤمنون آیت نمبر 118

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اُسی کی ہے، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ وہی ا...
07/11/2022

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اُسی کی ہے، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ وہی اوّل بھی ہے، اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے، اور چھپا ہوا بھی، اور وہ ہر چیز کو پوری طرح جاننے والا ہے۔
سورۃ الحدید

اچھا یہ بتاؤ کہ یہ پانی جو تم پیتے ہو، کیا اُسے بادلوں سے تم نے اُتارا ہے، یا اُتارنے والے ہم ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اُسے ...
06/11/2022

اچھا یہ بتاؤ کہ یہ پانی جو تم پیتے ہو، کیا اُسے بادلوں سے تم نے اُتارا ہے، یا اُتارنے والے ہم ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اُسے کڑوا بناکر رکھ دیں، پھر تم کیوں شکر اَدا نہیں کرتے؟
سورۃ الواقعۃ

اور تم اپنی بات چھپا کر کرو، یا زور سے کرو، (سب اُس کے علم میں ہے، کیونکہ) وہ دِلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہ...
31/10/2022

اور تم اپنی بات چھپا کر کرو، یا زور سے کرو، (سب اُس کے علم میں ہے، کیونکہ) وہ دِلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے۔ بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے؟ جبکہ وہ بہت باریک بین، مکمل طور پر باخبر ہے
سورۃ الملک

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00

Telephone

+923046506732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham Quran Academy اَرحَم قُرآن اَکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Arham Quran Academy اَرحَم قُرآن اَکیڈمی:

Shortcuts

Share

Category