24/09/2024
24 ستمبر 2024
ایم این اے آغا رفیع اللّٰہ ان ایکشن
صالح محمد گوٹھ کے پانی کے مسئلے پر اتوار والے دن آغا صاحب سے میری ملاقات ہوئی تھی۔ جس پر آغا صاحب نے صالح محمد گوٹھ کے 26 دنوں سے بند پانی پر فوری ایکشن لیتے ہوئے واٹر بورڈ حکام کے ساتھ آج کی میٹنگ رکھی ۔
اس میٹنگ میں میر عبدالرشید لاشاری ، چیئرمین انور بلوچ , کونسلر نوید ہیڈ نے شرکت کی۔
آغا صاحب نے واٹر بورڈ حکام کو سختی سے تاکید کی کہ پہلی تاریخ سے پہلے تک اس مسئلے کو حل کریں اور میں خود بعد میں وزٹ کرونگا ۔
چیرمین انور بلوچ کونسلر نوید ہیڈ اور میر عبدالرشید لاشاری نے بعد میں واٹر بورڈ حکام کے ساتھ ان مقامات کا وزٹ کیا جہاں سے پانی یا تو لیک ہے یا چوری ہو رہی ہے ۔
انشاء اللہ کل سے کام شروع ہو جائے گا
#میرعبدالرشیدلاشاری
پاکستان پیپلز پارٹی
یونین کونسل صالح محمد
ضلع ملیر
Syed Agha Rafiullah Thank you sir ❤️