بلکل درست فرمایا مولانا صاحب نے ان دنوں میں روزے کا ثواب افضل ہے
Noor Kalmati
Student of law
08/08/2022
مولانا منظور مینگل صاحب کون ہیں؟
سنو وہ منظور مینگل جامعہ فاروقیہ میں فرض نمازوں میں 30 بار قرآن ختم کر چکا ہے۔
جامعہ فاروقیہ میں رات کے آخری پہر ان کے گھر سے قیام الیل کے دوران چیخ چیخ کر اللہ کے حضور گڑگڑاتے سنے والے آج بھی جامعہ فاروقیہ باسی گواہ ہیں۔
وہ منظور مینگل جب فجر کی نماز میں تلاوت کرتا ہے شاہ فیصل کالونی کے بوڑے بیہوش ہوجاتے ہیں۔ اللہ نے ان تلاوت قرآن کا کیا خوب انداز دیا ہے اور کتنی پیاری آواز دی یہ فیسی بکی دانشور کیا جانیں۔
وہ جب بیت اللہ میں بیٹھ کر دو ماہ میں بخاری زبانی یاد کرتا ہے تو عرب کے علماء بھی انگلیاں دانتوں میں لیے اس کے سامنے سر جکائے گھڑے نظر اتے ہیں۔
وہ ایرانی کی سرزمین پر جب امی عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا مقدمہ جیت جاتا ہے۔ تو امی عائشہ خواب میں آ کر اس کو تھپکی دیتی ہیں۔ مولانا رافضیت کے عالمی فاتح ہیں۔
وہ 6 سال سے حدیث کی تمام کتابیں گزارتا نہیں بلکہ پڑھانے کا حق بھی ادا کرتاہے۔
وہ فقہ حنفی کے ساتھ ساتھ فقہ شافعی، مالکی ، حنبلی پر بھی دسترس رکھتا ہے۔
وہ درس و تدریس کے ساتھ ہر عوامی مقام پر سیرت رسول بھی بیان کرتا نظر آتاہے۔ جب بھدین دشمنوں کی جانب سے اسلام پر وار ہوتا ہے یہ دینی کا سپاہی ہمہ قسم کے دلائل سے دین پہلا سپاہی بن جاتا ہے۔ں
استاد العلماء حضرت سلیم اللہ خان صاحب سے جب ان کی مزاح کے دوران گالم گلوچ کی شکایت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ان جامعہ فاروقیہ کے امامت سے معزول کیا جائے تو شیخ سلیم اللہ خان نے کیا جواب دیا جانتے ہیں آپ لوگ؟
شیخ نے کہا تھا اگر اس مینگل جتنا متقی اور پرہیزگار تم مجھے کوئی اور لادو تو میں ایک منٹ کے لیے بھی اس کو امامت پر نہیں رکھو گا۔
استاد العلماء مولانا یوسف افشانی فرماتے ہیں اگر یہ شخص مزاح کرنا چھوڑ دے تو اس کا سینا خشیت الہی سے پٹ جائے۔
مولانا صاحب علم کے دریا ہیں
03/07/2021
غلطی کرنا انسانی فطرت کا ناگزیر حصہ ہے، اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں، ان سے سیکھیں اور مستقبل میں ان سے بچنے کی کوشش کریں تو کامیابی جلد آپ کے قدم چومے گی۔
History of Sindh❣️
کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے❗ اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔
اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱
یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔 یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے❗
یہ کس نے کہا کہ کمنٹ میں اللّہ لکھنے سے ثواب ملتا ہے
جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے❗
آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭
کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔
تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی❗
یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔
کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے😭
آپ سے مٶدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو❗
پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے👹
یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں❗ جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو. کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی. کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں. جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہو❗
نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.
جس کا نشانہ 80 پرسینٹ پاکستانی مسلمان بن چکے ہیں.. اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے. اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے. کیوں کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانہ گناہ کبیرا ہے.. اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو 🙏
اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے🌹
ﷲ پاک دنیا کے سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطاء فرمائے. اور اتنی سمجھ عطاء فرمائے کہ وہ قادیانیوں کے بہکاوے میں نہ آ سکیں آمین ثمہ آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi