Al Fareed Quran Academy

Al Fareed Quran Academy خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ

16/08/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ ۔۔📖*تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو ...
22/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ ۔۔📖
*تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔*

تو آئیے آپ بھی قرآن مجید باتجوید پڑھنا سیکھیے اور بہترین لوگوں میں شامل ہوجائیے
پاکستان انگلینڈ،جرمنی،سپین،آسٹریلیا،
نیوزی لینڈ،یورپ،کینیڈا،امریکہ،
ہندوستان اور ہانگ کانگ وغیرہ کے اور ان تمام مسلمانوں کے لئے خوشخبری:
(جن کے گھر سے مسجد یا مدرسہ دور ہو ).ان اوقات میں بچوں کی عمر اور وقت ضائع مت کریں؟

*"معلم القرآن اکیڈمی"*

ایسے تمام بچوں کو قرآن کلاسز فراہم کر رہی ہیں ۔۔۔ اپنی سہولت کے مطابق اپنی مرضی کا وقت مقرر کریں. اور قرآن کریم با تجوید خوب صورت انداز میں پڑھنا سیکھیں۔اور ساتھ ہی کلمے،نماز،مسنون دعائیں اور دین کے ضروری مسائل بھی سیکھیں۔۔۔انشاءاللہ 🤲

مزید معلومات کیلئے ان WhatsAap # نمبرز پر رابطہ کریں.
0300 2040693

نوٹ. ہم انٹرنیٹ (,WhatsApp,Skype)
وغیرہ کے ذریعے پوری دنیا میں بچوں کو اور بڑے عمر کے افراد کو قرآن مجید 📕 کی تعلیم دے رہے ہیں.
جزاک اللہ خیرا...
نیز خواتین کے لیے فی میل ٹیچر کی سہولت بھی میسر ہے

عبید اللہ فرید (کراچی)

Address

Karachi
75230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fareed Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category