Sarfaraz Ayub

Sarfaraz Ayub

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarfaraz Ayub, School, Karachi.

17/06/2026

کاش آج کا حکمران حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا ہوتا! | عدل و انصاف کی عظیم مثال

If Only Today's Rulers Were Like Hazrat Umar Farooq (RA) | A Remarkable Example of Justice

16/06/2026

Shan Umar Farooq

14/06/2026

( عمر رضی اللہ عنہ طلب حدیث کے لئے تڑپ }

🎤 مقرر: الشیخ مفتی سرفراز ایوب حفظہ اللہ تعالیٰ
📚 فاضل ۔ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

📖 مدیر دارالافتاء، قائد آباد کراچی

https://youtube.com/channel/UCvkt_JJ7MWNTj51-s-LxOjw

14/06/2026
13/06/2026

مواقفاتِ عمر رضی اللہ عنہ کی حیرت انگیز مثالیں | Amazing Muwafaqat-e-Umar (R.A.) By M***i Sarfaraz Ayoub

05/06/2026

✨ تین دن میں قرآن ختم کرنے کی شرعی حیثیت ✨

🎤 مقرر: الشیخ مفتی سرفراز ایوب حفظہ اللہ تعالیٰ
📚 فاضل ۔ جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

📖 مدیر دارالافتاء، قائد آباد کراچی

Photos from Sarfaraz Ayub's post 02/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی دار الافتاء پاکستان کےنائب مدیر کا قائدآباد کراچی کا دورہ

الحمد للہ، آج دارالافتاء قائدآباد کراچی کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی دارالافتاء پاکستان کے نائب مدیر، حضرت مولانا مفتی ابو احسان حفظہ اللہ تعالیٰ نے دارالافتاء قائدآباد کا دورہ فرمایا۔

اس موقع پر انہوں نے دارالافتاء کا کا تفصیلی جائزہ لیا اور دارالافتاء میں جاری علمی، تحقیقی اور افتائی خدمات کا مشاہدہ کیا۔ مفتی صاحب نے دارالافتاء کے نظم و نسق، دینی خدمات اور عوام الناس کی شرعی رہنمائی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے بالخصوص مفتی سرفراز ایوب حفظہ اللہ تعالیٰ کی علمی و افتائی خدمات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار فرمایا۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ایسے ادارے امت مسلمہ کی صحیح رہنمائی اور دینی شعور کی بیداری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

دورانِ ملاقات مفتی ابو احسان صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے دارالافتاء کی مزید ترقی، تنظیم اور عوامی استفادے کے حوالے سے چند نہایت مفید اور قیمتی تجاویز بھی پیش فرمائیں، جنہیں حاضرین نے قدر کی نگاہ سے دیکھا۔

اس بابرکت نشست میں محترم جناب عبد العظیم محمدی حفظہ اللہ تعالیٰ (معاون مدیر، شعبہ دعوت و اصلاح کراچی) بھی شریک تھے۔ نیز مقامی ذمہ دار، بانی مسجد و مدرسہ محمد انیس انصاری حفظہ اللہ تعالیٰ سمیت دیگر ذمہ داران و اہلِ علم بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ تمام اکابرین اور دینی خدمت گاروں کی مساعیِ جمیلہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو امت کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi