17/12/2025
اگر آپ کو یہ ڈیزائن پسند آئے تو لائک ،کمنٹ، شئیر کریں
This page is free from all sectariaism or abusive language targeting someone alone,and is peace
17/12/2025
اگر آپ کو یہ ڈیزائن پسند آئے تو لائک ،کمنٹ، شئیر کریں
05/12/2025
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کیلیگرافی
03/12/2025
شئر کیجئے
19/10/2025
آج جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن🕌 میں ششماہی امتحان کے رزلٹ ڈےکے موقع پر قاری ساجد علوی صاحب کے دلسوز آواز سے تلاوتِ کلامِ پاک🕋 سے تقریب سعید کا آغاز ہوا اور
شریں بیان مولانا احسان اللہ فاروقی صاحب کے مفید نصائح کے بعد طلباء میں انعامات 🎁تقسیم کیے گئے اور
حضرت ہی کے دعاء🤲 پر تقریب اختتام پذیر ہوئی
مدیر اعلیٰ مولانا احمد ولی الدین خاکی✍️