14/12/2025
(انا للہ وانا الیہ راجعون )
پیر طریقت رہبر شریعت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی داعی اجل کو لبیک کہ گئے ، امت ایک عظیم پیشوا کے سایہ عاطفت سے محروم ہوگئی ۔ اللہ تعالی جنت کا مکین بنائے۔
This is learning academy of Quran kareem and other islamic services.Alhamdulillah we provide qualified Male and female teachers to interested peoples.
14/12/2025
(انا للہ وانا الیہ راجعون )
پیر طریقت رہبر شریعت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی داعی اجل کو لبیک کہ گئے ، امت ایک عظیم پیشوا کے سایہ عاطفت سے محروم ہوگئی ۔ اللہ تعالی جنت کا مکین بنائے۔
12/11/2025
Learn Quran Online with Tajweed!
Let your kids connect with the Qur’an from home with caring Male and female teachers 👩🏫
Classes available for everyone in UK, USA, and Canada 🌍
Start your beautiful Quran journey today! 💖
📖 Free trial class available
07/08/2025
📖 Online Quran Learning – 3 Days Free Trial!
Alhamdulillah, our academy is dedicated to Striving for Quran Learning.
🌟 Our Services: ✅ Noorani Qaida
✅ Nazra-e-Quran
✅ Memorization of selected Surahs
✅ Kalmas and Namaz
✅ Daily Masnoon Duas
✅ 40 Short Ahadith Memorization
👨🏫 Qualified Male & Female Teachers Available
📆 3 Days Free Trial – Join Now!
🌍 Classes available worldwide – for kids and adults!
📱 Contact us now on WhatsApp: +923476509208
Start your child's Quran journey today!
---
> إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
(اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے) — حدیث نبوی ﷺ
قرآن سیکھنا صرف علم کے لیے نہیں، اللہ کی رضا کے لیے ہونا چاہیے۔ نیت پاک ہو تو علم بھی برکت بن جاتا ہے۔
"جمعہ کا دن ہے، سورة الکہف مت بھولیں 📖"
💡 آپ نے کتنی بار اس ہفتے قرآن کھولا؟
:
اللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ"
🤲 یہ دعا دن کی شروعات کے لیے طاقتور ذریعہ ہے
> "وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ – اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے (القرآن)"
💫 اللہ کی شفا سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں۔
🤲 کیا آپ نے آج اللہ سے دل سے دعا کی؟
19/06/2025
Alhamdulillah my students mother recommendation for her friends.
"سوال: قرآن کی سب سے پہلی وحی کون سی تھی؟
A. سورة الفاتحہ
B. سورة العلق
C. سورة البقرہ
جواب کمنٹس میں دیں!
"