Online Quran Teacher

Online Quran Teacher Online Quran Hifzo Nazra ,Tajweed&Tarjuma Tafseer

ایک بات کہوں زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا کیون...
12/08/2023

ایک بات کہوں زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے جب بدل جاتے ہیں ناں تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں

الســــلام علیـــــکم ورحـــــمتہ اللّْــــــــــــــــہ وہــــرکاتــہصبح بخیرﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ...
28/01/2022

الســــلام علیـــــکم ورحـــــمتہ اللّْــــــــــــــــہ وہــــرکاتــہ
صبح بخیر
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿـــﮟ.ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺟﮭﺎ دیتے ﮨﯿـــﮟ.
ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ دوســـروں ﮐﯽ طرف ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ سـوچیــں ﮐﮧ اگر ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺎﺭﯼ طرف آﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﮯ.

ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـــﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـــﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا بھی.یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنســـوؤں کا سبب بننا چاہے گے یا مسکراہٹ کا.
مسکرائیے اور دوســـروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں.
اللہ پاک آپ کو طلوع آفتاب کی ہر کرن کے بدلے ہزاروں خوشیاں عطا کرے اور ہر ڈھلتے سورج کے ساتھ آپکی تمام تکالیف اور پریشانیاں دور فرماۓ.اللہ پاک آپ کی اور ہم سب کی خطائیں معاف فرما دے.
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ

﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎لاتعداد دعاؤں ،نیک تمناؤں  پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپکی خدمت میں  "صبح ...
14/01/2022

﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

لاتعداد دعاؤں ،نیک تمناؤں پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپکی خدمت میں "صبح کاسلام"
🌸 اللہ تعالی🌸
آپ کو صحت کاملہ.عمر خضری اور بخت سکندری عطا فرماۓ. آپکی پریشانیاں دور ,
دل مسرور اور گھر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور فرماۓ.‎
🌹 رب کریم🌹
ھم سب پراپنا خاص رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت عطافرما، بیماروں کوشفاء کاملہ عطافرما،
تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرمااورھمکو ھمیشہ شکر و صبرکرنے والا بنا دے،
🤲🏻آمین‎ یا رب العالمین

31/12/2021

نظم نیا سال کی ............😳😳😭😭😭😭😭😭😭

27/12/2021

Happy raining 🌧️☔🌧️🌧️😍😍😍

HAMARI LIFE MAY TOOO ALHMDULILAH MOJOOD HAI AISA INSAAN AB AP SUB COMMENT MAY BTAI KIA APKI LIFE MAY HAI KOI AISAAA?????...
09/12/2021

HAMARI LIFE MAY TOOO ALHMDULILAH MOJOOD HAI AISA INSAAN AB AP SUB COMMENT MAY BTAI KIA APKI LIFE MAY HAI KOI AISAAA?????:

*اپنا* *توشہِ آخرت خودتیار کیجئے موت کے بعد کسی اور کا پڑھا ہوا قرآن آپکو فائدہ نہیں دے سکتا۔۔۔*
06/12/2021

*اپنا* *توشہِ آخرت خودتیار کیجئے موت کے بعد کسی اور کا پڑھا ہوا قرآن آپکو فائدہ نہیں دے سکتا۔۔۔*

اُستاذہ سے کیا جانے والا ایک سوال ۔۔۔کیا حجاب رشتوں میں رکاوٹ ہے؟آج فتنوں کے دور میں حجاب کرنا کیسا ہے؟ایک لڑکی جو دین ک...
06/12/2021

اُستاذہ سے کیا جانے والا ایک سوال ۔۔۔
کیا حجاب رشتوں میں رکاوٹ ہے؟
آج فتنوں کے دور میں حجاب کرنا کیسا ہے؟
ایک لڑکی جو دین کو مکمل طور پے فالو کرنا شروع کر دے کیا وہ اس معاشرے کی تواقعات پے پورا نہیں اتر سکتی؟؟؟
نکاح کے لیے ہمیشہ دیندار صالحہ لڑکی کا انتخاب کریں۔یقین کریں آپ کی زندگی میں سکون ہوگا اورجہاں کہیں بھی ہونگے آپ کو گھر کی ٹینشن نہیں ہوگی کیونکہ صالحہ بیوی گھرکے ساتھ ساتھ اپنی عزت کی بھی محافظ ہوتی ہے❤️❤️❤️🌹🌹🌹🍂🍂🍂
آجکے اس پُرفتن دور میں میرے خیال سے ایک باپردہ اور دیندار لڑکی کا انتخاب کرنا زیادہ اہمیت کی حامل بات ہے ۔۔۔۔لیکن افسوس لوگ دینداری کو بنیاد بنا کر لڑکی کی دُنیاوی تعلیم، لڑکی کی شَکل و صُورت، رَنگ، قَد، بَرادری، اس سب کو سلیکٹ کرتے ہیں۔۔۔۔میں نے بہت سے لوگ دیکھے جو کہتے تو یہ کہ ہمیں دیندار لڑکی چاہیے بس لیکن انکی ڈیمانڈ کچھ اور ہوتی جب انہیں سمجھ آ جاتی کہ لڑکی ہمارے معیار کے مطابق نہیں تو کسی بھی چھوٹی سی بات کو لیکر رشتے سے انکار کر دیتے ہیں۔۔۔استاذہ جان نے بہت ہی خوبصورت بات کہی کہ سب سے پہلے تقدیر پے ایمان رکھیں کہ آپ کا رشتہ کس جگہ پے ہونا ہے یہ بات تو پہلے سے طے شدہ ہے ۔لیکن ہمیں اللہ سے نیک و صالح زوج کی دعا کرتے رہنا چاہیے ۔۔نیک و صالح انسان کا مل جانا کسی بھی نعمت سے کم نہیں ہے ۔۔۔یہ ایک بہت ہی خوبصورت عطا ہوتی رب کی ۔۔۔۔اے میری پیاری بہنوں جو بھی میرے ساتھ فیس بک پے ایڈ ہیں ان سب کو میری یہ ریکویسٹ ہے کہ دین کے معاملے میں کبھی بھی آپ کمپرومائز نا کرنا ۔۔۔۔رشتہ تلاش کرتے اگرچہ عمر تھوڑی زیادہ ہو جائے لیکن ہمیشہ آپ ایسے انسان کو منتخب کرنا جو جنت تک لے جانے کے لیے آپ کا ساتھ ہر دم دے۔۔۔۔اس دنیا میں بھی اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے آپکا ہاتھ تھام کر آپکو حوصلہ دے ۔۔۔استقامت کے لیے دعا دے ۔اور آپ کو دین میں مزید آگے بڑھنے کے لیے بھر پور تعاون کرئے ۔۔۔واللہ ایسا ہمسفر مل جائے تو دنیا کی کوئی چیز پھر معنی نہیں رکھتی ۔۔۔دین ایک ایسی عظیم نعمت ہے جسکا کسی بھی صورت سودا نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
رب تعالی ہم سب ایمانی ساتھیوں کے نصیب اچھے کرئے اور ہمیں دین پے استقامت عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
دعا گو: بِـــنتِ فَــــاروق۔۔

جب کسی سے تم تعلق بناو تو یاد رکھنا✨اگر تعلق کی کتاب میں پہلے صفحے پر لفظ "احساس" ایمانداری"اور" برداشت" تحریر نا کروں گ...
01/12/2021

جب کسی سے تم تعلق بناو تو یاد رکھنا✨
اگر تعلق کی کتاب میں پہلے صفحے پر لفظ "احساس" ایمانداری"اور" برداشت" تحریر نا کروں گے🦋
تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جائے گی🙂

28/11/2021

عشق کیوں ہوجاتا ہے؟؟؟؟

میں مغرب کی مس ورلڈ نہیں بلکہ اسلام کی شہزادی ہوں اور یہ برقعہ، پردہ اور آنکھوں میں حیا ہی میری پہچان ہے۔۔ ❣️
23/11/2021

میں مغرب کی مس ورلڈ نہیں
بلکہ اسلام کی شہزادی ہوں
اور یہ برقعہ، پردہ اور آنکھوں میں حیا ہی میری پہچان ہے۔۔
❣️

زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں♥️ہر انســـــان کی زندگی میں🦋دکھ پریشـــــــــانیاں آتی ہیں💯 ان کا اشتہار لگانے سے🪧ہمدردی ت...
22/11/2021

زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں♥️
ہر انســـــان کی زندگی میں🦋
دکھ پریشـــــــــانیاں آتی ہیں💯
ان کا اشتہار لگانے سے🪧
ہمدردی تو مل جاتی ہے🤝🏻
مگر سکــــــــــــــــون نہیں ملتا💦

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category