21/04/2023
وکالت میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہہ نئے وکیل کو کوئی نہیں سیکھاتا اور نئے وکیل کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہی ہوتا ہے کہہ کونسا کیس کہاں دائر کرنا ہے اور کتنی کورٹ فیس اور کونسے کاغذات لگنے ہیں مزید کیس کیسے لکھا جائے، ان تمام مسائل کے حل کے لیے ہم نے کمپری ہینسو کتاب تحریر کی ہے جس میں تمام عدالتی مقدمات کے متعلقہ قوانین، لکھنے کا طریقہ کار، کورٹ فیس اور کیس کے متعلقہ قانون کی تفصیل سلیس زبان میں تحریر ہے، یہ کتاب وکلاء کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے لیے بھی مفید ہے اور جو لوگ سول ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے امتحانات کی تیاری کررہے ہیں انکے لئے بھی مفید کتاب ہے، کتاب کی قیمت 2500 روپے ہے جبکہ رعایتی قیمت 2000 روپے ہے ۔ ڈیلیوری پورے پاکستان فری ہے
کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔شکریہ
03008234480
15/03/2023
Law Admission Test (LAT) 𝗙𝗼𝗿 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗶𝗻 𝗙𝗶𝘃𝗲-𝘆𝗲𝗮𝗿 𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿𝗴𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗲 𝗗𝗲𝗴𝗿𝗲𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝗺𝗲
Deadline for online Registration is 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵 𝟮𝟳, 𝟮𝟬𝟮𝟯
Test will be held on April 9th 2023
Test Fee Rs. 1800/-
07/02/2023
Dear Candidate, for important information regarding Law G*T test date, click on the link:
Law G*T Test date Rescheduled
Law G*T test date has been rescheduled due to extension in registration portal.
23/01/2023
Law Graduate Assessment Test (LAW-G*T) for Eligibility to seek Enrolment as an Advocate with Bar Council.
Deadline for online Registration is January 30, 2023
*T will be held on February 12, 2023
*T2023 Test Fee 3000/-
11/01/2023
...
U/Article 199 Constitution of Pakistan
*رٹ*(Writ):-
*تحریری عدالتی حکم نامہ جو کسی عدالت مجاز بالخصوص ہائی کورٹ کی طرف سے انتظامیہ کے افسر یا متعلقہ شخص کے نام کسی کام کی انجام دہی کے لیے جاری کیا جائے۔*
*١* - کسی محکمے (عدالت کا حکم نامہ) کے فیصلے کے خلاف اس کے نفاذ کو روکنے کی عدالت عالیہ میں درخواست رٹ کہلاتی ہے
انگریزی قانون میں رٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ شروع شروع میں یہ بادشاہ کلیسا یا چانسری کی طرف سے جاری ہوتی تھیں۔ مگر انیسویں صدی کے آغاز میں یہ اختیارات عدلیہ کے سپرد کر دیے گئے۔ موجودہ دور میں کئی قسم کی رٹیں اہم سمجھی جاتی ہیں۔
1۔ *رٹ آف ہیبیس کارپس *
جس کا مقصد کسی شخص کو غیر آئینی بندی یا قید سے رہا کرانے کے سلسلے میں فوری مدد بہم پہنچانا ہوتا ہے۔ اس رٹ کی بنیاد انفرادی آزادی کے تحفظ پر مبنی ہے۔
2۔ *رٹ آف سرشیاری*
جس میں عدالت عالیہ کی طرف سے فوجداری اور دیوانی چھوٹی عدالتوں کے نام جاری کی جاتی ہے۔ اس کے تحت عدالت عالیہ کی ماتحت عدالت سے کسی ایسے مقدمے کا تمام ریکارڈ طلب کر سکتی ہے۔ جو اس کے پاس فیصلہ کے لیے پڑا ہو۔
3۔ *رٹ آف پروہبی شن*
جس میں عدالت عالیہ کسی ماتحت عدالت کو کوئی ایسا فیصلہ کرنے سے روک سکتی ہے جو اس عدالت کے دائرہ اختیار سے
4۔ *رٹ آف منڈامس*
جس میں عدالت کسی شخص افسر کارپوریشن یا ماتحت عدالت کو کسی خاص فرض کے سر انجام دینے کا حکم دے سکتی ہے۔ یا مذکورہ افراد یا حکام کو کسی خاص کام کے کرنے سے منع کر سکتی ہے۔
5۔ *رٹ آف کووارنٹو*
کی رو سے عدالت عالیہ کسی شخص سے جو کسی عہدے پر فائز ہو یہ پوچھ سکتی ہے کہ وہ کس حق کے تحت اس عہدے پر فائز رہنے کا حق دار ہے۔ اس میں اپنا حق ثابت کرنے کی ذمہ داری مدعا علیہ پر ہوتی ہے۔ کسی عہدے کے تحت حاصل ہونے والے اختیارات کے ناجائز اور غلط استعمال کو بھی اسی رٹ کے تحت چیلنج کیا جاسکتا ہے۔
*Constitution Article*: *199*
*Five Writs*:
1. * *= means to order to do an act which is under obligation to do that act. (E.g: order for registration of case)
2. * *= it means to prevent any functionary to do any act. (to prohibit to forbid).
3. * *= any order passed by a public servant declared void if passed illegal or without authority, power of review and correction
10/01/2023
LEGAL MAXIMS...
Actionable per se – The very act is punishable and no proof of damage is required.
Ad hoc – For the particular end or case at hand.
Alibi – At another place, elsewhere
Audi alteram partem – No man shall be condemned unheard.
Amicus Curiae – A friend of court or member of the Bar who is appointed to assist the Court.
Assentio mentium – The meeting of minds, i.e mutual assents
Doli incapax – Incapable of crime.
Detinue – Tort of wrongfully holding goods which belong to someone else.
Denatio mortis causa – Gift because of death.
Estoppel – Prevented from denying.
Ex parte – Proceedings in the absence of the other party.
Ex gratia – As a favour.
Ex officio – Because of an office held.
Fatum – Beyond human foresight.
Justitia nemini neganda est – Justice is to be denied to nobody.
Lex non a rege est violanda – The law must not be violated even by the king.
Locus standi – Right of a party to an action to appear and be heard by the court and be heard by the court.
Mala fide – In bad faith.
Mandamus – ‘We command’. A writ of command issued by a Higher Court to Government/Public Authority, to compel the performance of a public duty.
Mens rea – Guilty mind.
Misnomer – A wrong or inaccurate name or term.
Modus operandi – Way of working.
Modus Vivendi – Way of living.
Nemo bis punitur pro eodem delicto – Nobody can be twice punished for the same offence.
Nemo debet esse judex in propria causa – Nobody can be judge in his own case.
Nolle prosequi – a formal notice of abandonment by a plaintiff or prosecutor of all or part of a suit.
Novation – Transaction in which a new contact is agreed by all parties to replace an existing contract.
Quo warranto – By what authority. A writ calling upon one to show under what authority he holds or claims a public office.
Ratio decidendi – Principle or reason underlying a court judgement.
Res ipsa loquitor – The thing speaks for itself.
Rex non protest peccare – The king can do no wrong.
07/02/2022
1۔ ھم ٹیکس نہیں دیتے؟😭😐
2۔ مجھے بتاو ٹول پلازے پر ھم کیا دیتے ھیں۔
3۔ مجھے بتاو جب شناختی کاڑڈ بنتا ھے اسکی فیس کا کیا نام ھے۔
4۔ مجھے بتاو جب پاسپورٹ بنتا ھے اس وقت جو پیسے لئیے جاتے اسے کیا کہتے ھو۔
5۔مجھے بتاو جب ھوٹل پر کھانا کھایا جاتا وہ ج22% لیا جاتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
6۔مجھے بتاو جو بجلی کے بل میں لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
7۔مجھے بتاو جو موبائل سیٹ پر لیا جاتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
8۔مجھے بتاو جو فون کارڈ پر کٹوتی ھوتی اسکا کیا نام ھے۔
9۔مجھے بتاو جو سوئی گیس کے بل پر لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
10۔ مجھے بتاو جب ھم گاڑی لیتے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
11۔ مجھے بتاو جب ھم پراپرٹی خریدتے اس وقت جو رقم لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
12 ۔مجھے بتاو جب ھم پراپرٹی سیل کرتے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
13۔ مجھے بتاو جب ھم پٹرول گاڑی میں ڈلواتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
14۔ مجھے بتاو جب ھم منرل واٹر۔ کوک۔ سپرائیٹ۔ پیپسی پیتے اس وقت جو آپ ھم سے لیتے اسکا کیا نام ھے۔
15۔ مجھے بتاو جب ھم سگریٹ لیتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
16۔ مجھے بتاو جب ھم دوائی خریدتے ھے اس وقت جو لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
17۔ مجھے بتاو جب ھم موٹر وے پر سفر کرتےاس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
18۔ مجھے بتاو جب ھم کپڑےاور جوتے خریدتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
19۔ مجھے بتاو ھسپتال میں ایڈمٹ ھوتے وقت جو ھم فیس دیتے اسکا کیا نام ھے۔
20۔ مجھے بتاو جب ھم موٹر سائیکل اور سائیکل خریدتے اس وقت جو ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
21۔ مجھے بتاو جب ھم بچے کی جنم پرچی بنانے جاتے جو اس وقت لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
22۔ مجھے بتاو جب ھم ڈیتھ سرٹیفکیٹ بناتے وقت آپ کو کچھ روپے دیتے اسکا کیا نام ھے۔
23۔مجھے بتاو زمینوں کی رجسٹری پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
24۔مجھے بتاو نہر کا پانی استعمال کرنے پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
25۔ مجھے بتاو واسا کا پانی استعمال کرنے پر جو آپ ھم سے لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔۔
26۔ مجھے بتاو جب زمین دار اپنی فصل منڈی میں لے کر جاتا ھے وھاں جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
27۔مجھے بتاو جو سالانہ فیس آپ شہروں میں گھروں پر لیتے ھاوس ٹیکس کے نام پر اسکا کیا نام ھے۔
28۔ مجھے بتاو جو ٹیلی ویژن کی ماھانہ فیس بجلی کے بلوں پر لگ کے آتی ھے اسکا کیا نام ھے
29۔ مجھے بتاو سرکاری سکولوں کی جو بچے فیس دیتے اسکا کیا نام نام ھے۔
30۔ مجھے بتاو بچے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جو فیس دیتے ہیں اسکا کیا نام ھے۔
31۔ مجھے بتاو گاڑیوں کو سالانہ ٹوکن لگتے ھیں۔ اسکا کیا نام ھے۔
32۔ مجھے بتاو اسحلہ کے لائیسنس کی رینیول پر آپ جو سالانہ لیتے اسکا کیا نام ھے۔
33۔ مجھے بتاو ڈرائیونگ لائسنس بناتے وقت اور اسکی رینیول کرتے وقت جو آپ فیس لیتےھو اسکا کیا نام ھے۔
34۔ مجھے بتاو جو تم انٹر نیٹ پر کٹوتی کرتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
35۔ مجھے بتاو ھر سرکاری محکمے سے جو بھی عوام نے لائیسنس یا این او سی لینا ھوتا ھے اسکی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
36۔ مجھے بتاو یہ نیلم سرچارج بجلی کے بلوں میں لگ کر آتا ھے اسکا کیا نام ھے۔
37۔ مجھے بتاو نکاح نامہ رجسٹر کروانے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
38۔ مجھے بتاو بچوں کا ب فارم بنانے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
39۔ مجھے بتاو ھر چیز پر جو جی ایس ٹی لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
40۔ مجھے بتاو بارڈر ایریا سے درخت کاٹنے اور مالک کی اپنی زمین سے مٹی یا ریت نکالنے کی جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
41۔ مجھے بتاو کسی بھی عدالت میں دعوی دائر کرنے سے پہلے جو فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
42۔ مجھے بتاو بجلی اور گیس کا میٹر لگانے سے پہلے جو سرکاری لوازمات لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
43۔ مجھے بتاو ملازمین کی تنخواہوں پر جو کٹوتی ھوتی ھے اسکا کیا نام ھے۔
44۔ مجھے بتاو بلڈنگ کا نقشہ پاس کروانے کے لئیے جو سرکاری فیس لیتے ھو اسکا کیا نام ھے۔
45۔ مجھے بتاو پانی کے بل پر جو ٹیکس لگ کر آتا ھے۔ اسکا کیا نام ھے۔
جناب وزیرِ خزانہ صاحب ٹی وی کے ایک چینل پر بتا رہے تھے کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی۔ اگر عوام ٹیکس نہیں دیتی تو پھر مجھے بتاو یہ کیا ھے جو ھم آج تک دیتے آ رھے ھیں۔ عوام سے رسیدیں مانگنے کی بجائے یہ جو آپ عوام سے لیتےانکا حساب ایک دن کا ایمانداری سے دے دیں یہ کدھر جاتا ھے۔ بہت سارے ٹیکس ایسے ھیں جو عوام سے وصول کئیے جاتے ھیں۔ لیکن شاید عوام کو اور مجھے بھی معلوم نہیں انکا کیا نام ھے۔!!