13/04/2025
> اگر آپ PSL دیکھتے ہیں
تو یاد رکھیں، اس کا فائدہ ان کمپنیوں کو بھی جاتا ہے
جو اسرائیل کی معیشت کو سہارا دے رہی ہیں!
آپ کی ایک view، ایک click، ایک jersey خریدنا
کسی نہتے فلسطینی پر گولی بن کر چلتی ہے!
اب خاموشی جرم ہے۔