19/09/2023
Kulya-Tu-Dawah Department of JTR Takhassusat
1st Class Columnist Course | Jumma Mubarak 15 Sep 2023
کالم نگاری کورس 2023ءجامعۃالرشید
پہلی کلاس
15ستمبر بروز جمعۃ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت ہونے والے کالم نگاری کورس کی پہلی کلاس منعقد ہوئی ۔
پہلے لیکچر میں جامعۃ الرشید شعبہ تخصصات کے استاد محترم مولانا ندیم الرشید صاحب نے
See More:👇
https://bit.ly/3rgfHdb
خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
| | | #جامعۃالرشید | | #مضمون | #اسکرپٹ | | | | | | #جامعۃالرشید
Visit Our Website:
👉 http://kulyatudawah.com
YouTube:
👉 https://bit.ly/3x8X75v
Facebook:
👉 https://www.facebook.com/kulyatudawah
______________________________________________
Primary Author and Founder of Dawah
Contact Email: [email protected]
------------------------------------------------
Copyright © Dawah All Rights Reserved.
15/07/2023
https://bit.ly/44OPwIq
Kulya-Tu-Dawah Department of JTR Takhassusat
3rd Class Khitabat Course | Jumma Mubarak 14 July 2023
فن خطابت کورس 2023ء جامعۃالرشید کراچی
تیسری کلاس
14 جولائی بروز جمعتہ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت منعقد ہونے والے فن خطابت کورس کی تیسری کلاس کا انعقاد ہوا ۔
پہلے لیکچر میں استاد الخطباء مولانا ندیم الرشید صاحب نے درج ذیل عنوانات پر گفتگو کی ۔
📌 تمہید تیار کرنے کے طریقے
📌 مجلسی تقریر میں ادبی منطقی تمہید کس طرح تیار کی جاتی ہے
دوسرے لیکچر میں مولانا مفتی فیصل احمد صاحب نے سامعین کی نفسیات کے متعلق گفتگو کرنے کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا اور سامعین کی اقسام اور ان کی نفسیات کے متعلق طلبہ کی رہنمائی کی ۔
تیسرے اور آخری لیکچر میں معروف کالم نگار مولانا انور غازی صاحب نے بولنے کے پانچ عام فہم طریقے پر لیکچر دیا
جس کے بعد 11:30 سے 01:00 بجے تک تمام طلبہ کرام کو گروپوں میں تقسیم کر کے عملی مشق کروائی گئی مدربین اساتذہ کرام نے طلبہ سے پہلے تقریر سنی پھر ان کی رہنمائی کی اور نئی تقریر دیکر اس کی عملی مشق بھی کروائی ۔
کورس کے اختتام پر نائب مسؤل شارٹ کورسز جامعۃالرشید مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے اگلی کلاس کے متعلق ہدایات دیں اور یوں تیسری کلاس اختتام پذیر ہوئی ۔
خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
#فنخطابتکورسجامعۃالرشیدکراچی #شعبہتخصصاتجامعۃالرشیدکراچی #خطابتکورس #جامعۃالرشید
20/06/2023
https://bit.ly/16juneclass
Kulya-Tu-Dawah Department of JTR Takhassusat
2nd Class Khitabat Course | Jumma Mubarak 16 June 2023
فن خطابت کورس 2023ء جامعۃالرشید کراچی
دوسری کلاس
16 جون بروز جمعتہ المبارک کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت منعقد ہونے والے فن خطابت کورس کی دوسری کلاس کا انعقاد ہوا ۔
پہلے لیکچر میں استاد الخطباء مولانا ندیم الرشید صاحب نے درج ذیل عنوانات پر گفتگو کی ۔
📌 چھوٹی تقریر پر اضافہ کرنے کا طریقہ
📌 مترادفات و صنعت تکرار مفید کے ذریعے کلام میں روز پیدا کرنا
دوسرے لیکچر میں معروف کالم نگار مولانا انور غازی صاحب خطابت و صحافت کے فوائد پر لیکچر دیا
تیسرے آخری اور اہم لیکچر میں استاد العلماء حضرت اقدس مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب مدظلہ العالی نے فن خطابت کی اہمیت خطابت کی اقسام، تقریر کی اقسام ، خطیب کی اقسام اور خطابت کے فوائد پر سیر حاصل گفتگو کی
جس کے بعد 11:30 سے 01:00 بجے تک تمام طلبہ کرام کو گروپوں میں تقسیم کر کے عملی مشق کروائی گئی۔
امسال گروپ لیڈر و مدرب و تمام مقررین ہیں جو مختلف ٹی وی چینل اور کئی مقابلوں میں جامعۃالرشید کی نمائندگی کر چکے ہیں، جنھوں نے طلبہ سے پہلے تقریر سنی پھر ان کی رہنمائی کی اور نئی تقریر دیکر اس کی عملی مشق بھی کروائی ۔
کورس کے اختتام پر نائب مسؤل شارٹ کورسز جامعۃالرشید مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے چھٹیوں کے متعلق کام بتایا اور اگلی کلاس کے متعلق ہدایات دیں اور یوں دوسری کلاس اختتام پذیر ہوئی ۔
خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ ،کلیۃ الفنون شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
#فنخطابتکورسجامعۃالرشیدکراچی #شعبہتخصصاتجامعۃالرشیدکراچی #خطابتکورس #جامعۃالرشید
12/06/2023
فن خطابت کورس 2023ء جامعۃالرشید کراچی
پہلی کلاس
9 جون بروز جمعہ کلیۃ الدعوہ شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کے تحت منعقد ہونے والے فن خطابت کورس کی پہلی کلاس کا انعقاد ہوا ۔
صبح 10 بجے تک گزشتہ ہفتے سے جاری داخلوں کا سلسلہ مکمل کرنے اور 120 طلباء کے انتخاب کے بعد باقاعدہ پہلی کلاس اور عملی مشق کا انعقاد ہوا۔ پہلی کلاس میں استاد الخطباء مولانا ندیم الرشید صاحب نے پہلے لیکچر میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے درج ذیل عنوانات پر گفتگو کی ۔
📌: انفارمیشن ایج اور ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں فن خطابت کی ضرورت واہمیت۔
📌: قدیم و جدید اصناف خطابت کا تعارف۔
📌: آواز کے اتار چڑھاؤ کا فن
آواز کی تین سطحیں اور نومقامات پر خطاب کے ابتدائیہ،وسطانیہ اور اختتامیہ کا اجراء
📌:الفاظ کے صوتی تاثرات سے اعصاب،شعور اور لاشعور تک پیغام رسانی کا عمل
📌: اجتماعی و انفرادی مشق اور اصلاح ۔
کورس کے اختتام پر نائب مسؤل شارٹ کورسز جامعۃالرشید مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے کورس کے متعلق اصول و ضوابط و پورے کورس کی ترتیب پر طلباء سے گفتگو کی اور یوں پہلی کلاس اختتام پذیر ہوئی ۔
خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء
زیر انتظام:
کلیۃ الدعوہ ،کلیۃ الفنون شعبہ تخصصات جامعۃالرشید کراچی
#فنخطابتکورسجامعۃالرشیدکراچی #شعبہتخصصاتجامعۃالرشیدکراچی #خطابتکورس #جامعۃالرشید
24/05/2023
انتظار کی گھڑیاں ختم
(اعلان داخلہ)
خطابت کورس جامعۃالرشید 2023ء
جامعتہ الرشید شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام جمعہ وار فن خطابت کورس 2023ء کا آغاز
📌 تاریخ داخلہ : 26 مئی بروز جمعہ صبح 8 سے 12 بجے
جامعۃالرشید کیمپس 2 کے کمرہ نمبر 111 میں تشریف لے آئیں۔
📌 پہلی کلاس : 2 جون 2023ء بروز جمعتہ المبارک شاء اللہ العزیز
📌 کورس کے اختتام پر شرکاء کے مابین شاندار مقابلہ
📌ریفریشمنٹ اور پابندی سے شرکت کرنے والے علماء کے لیے سند کا حصول ۔
📌 داخلے کی معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
مولانا سلامت علی عباسی 03418905786
استاد و منتظم شارٹ کورسز جامعۃالرشید کراچی
خطابت کورس کے متعلق معلومات کے لیے اس گروپ کو جوائن ۔۔
https://chat.whatsapp.com/IYTAAjA2hSR7KnbsLQVbDN
23/05/2023
https://bit.ly/3WryehQ
Kulya-Tu-Dawah Department of JTR Takhassusat.
The Process of New Admissions in Kulya-tu-Dawah is completed.
This year, 30 scholars from Home and abroad have been selected for Kulya-tu-Dawah After Passing all the Examination Stages.
کلیۃ الدعوہ میں نئے داخلوں کا سلسلہ مکمل ۔
امسال اندرون اور بیرون ملک سے 30 علمائے کرام تمام امتحانی مراحل سے گزرنے کے بعد کلیۃ الدعوہ کے لیے منتخب قرار پائے ہیں۔
| | | |
Visit Our Website:
👉 http://kulyatudawah.com
YouTube:
👉 https://bit.ly/3x8X75v
Facebook:
👉 https://www.facebook.com/kulyatudawah
______________________________________________
Primary Author and Founder of Dawah
Contact Email: [email protected]
------------------------------------------------
Copyright © Dawah All Rights Reserved.
03418905786
09/05/2023
شعبہ تخصصات کا داخلہ امتحان
شعبہ تخصصات کے سال 2023/24 كے داخلوں کا دوسرا مرحلہ
الحمد اللہ پاکستان کے مختلف دینی مدارس سے دستار فضیلت پانے والے 600 سے زائد فضلاء کرام نے شعبہ تخصصات کے مختلف کورسز کے لیے آج تحریری داخلہ امتحان دیا ۔
یاد رہے یہ صرف وہ فضلاء کرام ہیں جو جامعۃالرشید شعبہ تخصصات کی شرائط پر پورے اتر رہے تھے ۔
پہلے مرحلے میں ان علمائے کرام کے کوائف چک کرنے کے بعد انہیں آج کے داخلہ امتحان میں شرکت کا اہل قرار دیا گیا تھا۔
تیسرے مرحلے میں آج کے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے علمائے کرام سے تقریری امتحان و انٹرویو لیا جائے گا اور پھر کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی .
09/05/2023
Selected Student List For Kulya-Tu-dawah 2023 | JTR Takhassusat
جامعۃ الرشید، شعبہ کلیۃ الدعوہ کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی لسٹ.
09/04/2023
ADMISSION OPEN
Kulyatudawah jamia tur rasheed karachi
آغاز کلیۃ الدعوہ جامعۃالرشید برائے سال ( 23/24 )
کیا آپ نوجوان عالم دین ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں سے آگاہ ہوکر امت مسلمہ کی رہنمائی کا جذبہ رکھتے ہیں ؟؟
کیا آپ دعوت و ارشاد کے جدید اسلوب سیکھ کر معاشرے میں اشاعت دین کی خدمت سر انجام دینا چاہتے ہیں ؟
تو آئیے
جامعۃالرشید کا شعبہ کلیۃالدعوہ آپ کا منتظر ہے
کلیۃ الدعوہ میں ماہرین فن ، تجربہ کار اساتذہ اور بین الاقوامی دعوہ ٹرینر کے تعاون سے دینی مدارس کے نوجوان فضلاء کو جدید مہارتوں کے ساتھ دعوت دین کے عالمی اسلوب کی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
کلیۃ الدعوہ میں غیر مسلموں میں دعوت کی عملی مشق، رد الحاد، رد قادیانیت، الغزوالفکری، تقابل ادیان، جدید فلسفہ و علم الکلام، مطالعہ صحف سماویہ، فن جدلیات، جغرافیہ ، فلکیات، جملہ اصناف خطابت، کنونشنل ڈبیٹ، صحافت، اصول تحقیق، ڈیجیٹل ریسرچ، انگلش لینگویج کورس ، "سی، آئی، ٹی " کمپیوٹر کورس، اور غیر مسلم مباحثین کے ساتھ ڈیبیٹ کی عملی تربیت دی جاتی ہے ۔
اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف ماہرین فن کے موقع بموقع سیشنز اور ورکشاپس بھی کروائی جاتی ہیں۔مثلا گزشتہ سال میں ہونے والی کچھ ورکشاپس:
• میڈیا ٹاک
• ای-کامرس
• فن گفتگو
• ٹائم مینجمنٹ
• تاریخ امت مسلمہ
• تنقید مغرب
• اسٹڈی اینڈ ریسرچ اپلیکیشن کورس
اور دیگر اہم موضوعات شامل ہیں۔
📌 نوٹ
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 شوال بمطابق یکم مئی 2023 ہے لہذا آج ہی اس لنک پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں ۔
📍 رجسٹریشن لنک
https://kulyatudawah.com/LongCourseAdmissionForm
کلیۃ الدعوہ جامعۃالرشید میں داخلے کے متعلق مزید معلومات لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجئے ۔
03418905786
03151256305
03066310082
📌 رجسٹریشن کرنے اور مزید معلومات و رہنمائی کے لیے اس واٹساپ گروپ کو جوائن کر لیجئے ۔
📍 گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/IYTAAjA2hSR7KnbsLQVbDN
=========================