Idara Farog -e- Ilm, " ILM Zindagi "
تعلیم سب کے لیے
24/03/2025
عوام کی نشاندھی کی جانب سے ضلع تھرپارکر تعلقہ
ڈیپلو ویڑی جھپ گاؤں میں بورنگ کا کام جاری
الحمدللہ، عوام کی نشاندھی کی طرف سے ضلع تھرپارکر کے گاؤں ڈیپلو ویڑی جھپ میں پانی کی فراہمی کے لیے بورنگ کا کام جاری ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے مکینوں کی پانی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
تمام مکینوں اور متعلقہ افراد سے درخواست ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد اس سے فائدہ اٹھائیں اور اس قسم کے فلاحی کاموں میں عوام کی نشاندھی کے ساتھ تعاون کریں۔
Pin 📌 Location
https://maps.app.goo.gl/KPzpD29Dy1c5qa1V7
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Boohria Palace, Gabol Park, Lyari
Karachi
75660