Umar Marvi

Umar Marvi Nothing

30/01/2025
23/01/2023

اب اگر ملک reboot ہو کر بھی ٹھیک نا ہوا تو پھر کیا کرنا ہے؟

چاچا شکور نے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ھے ؟۔ایجنٹ نے لسٹ چیک ک...
15/01/2023

چاچا شکور نے ووٹ ڈالنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ آگے بڑھایا اور پوچھا کہ کیا میری بیگم ووٹ ڈال گئی ھے ؟۔
ایجنٹ نے لسٹ چیک کرکے بتایا کہ ھاں جی وہ ووٹ کاسٹ کر گئی ھیں۔
چاچا شکورے نے ایک آہ بھری اور کہا کہ کاش چند منٹ پہلے آجاتا تو ملاقات ھو جاتی ۔
ایجنٹ نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ کافی عرصہ سے ناراضگی چل رھی ھے شاید؟۔
چاچا نے جواب دیا کہ نہیں ایسی بات نہیں ھے ۔ دراصل اسے فوت ھوئے پورے 15 سال ھو چکے ھیں مگر وہ ھر دفعہ ووٹ باقاعدگی سے کاسٹ کرنے آتی ھے ۔

13/01/2023

دوسرا کوئی ہنر تھا ہی نہیں میرے پاس
میں محبت سے محبت ہی کما سکتا تھا

10/12/2022

😂😅😅

Name: Muniba Umar, Age: 7years 😔😞
19/11/2022

Name: Muniba Umar, Age: 7years
😔😞

10/11/2022

Who came up with this s**t? It's hilarious!
ہمرا بھی دل کرتا ہے..
کوئی ہمرے ساتھ بھی مولا جٹ دیکھنے چلے....
کا کریں کا مر جا ئیں...

10/11/2022

تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
💔

Address

Umer Marvi Goth Bin Qasim Malir Karachi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Marvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share