Door of Sufism

Door of Sufism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Door of Sufism, Karachi.

21/06/2026

جب ماتمی لباس کیا ہم نے زیب تن
ہم کو غم حسین نے کعبہ بنا دیا❤️

20/06/2026

Karbala hamein sikhati hai ke sach ka rasta mushkil ho sakta hai lekin haq ka saath kabhi nahi chhorna chahiye۔

19/06/2026

Hussain(a.s) ki Shan bayan karne ke liyey koi ujrat nhi.
bas Allah razi hojaye Hussain Razi ho Jaye .. kafii hai

06/06/2026

سیاست خدمت کا نام ہے مفاد کا نہیں
ضمیر بیچنے والا حسینی نہیں ہو سکتا
حسینی وہ ہے جو ہر حال میں حق کا ساتھ دے۔

03/06/2026

عیدِ غدیر مبارک
من كنت مولاه فهذا علي مولاه
حضرت علیؑ کی ولایت حق محبت اور ہدایت کا راستہ ہے اللہ ہمیں سچی محبتِ اہلِ بیتؑ نصیب فرمائے آمین۔

03/06/2026

بوا محترم نے بہت اہم بات کی ہماری کئی کمزوریاں اس وجہ سے ہیں کہ ہم اپنی تاریخ اور دینی ورثے کو نئی نسل تک صحیح انداز میں نہیں پہنچا سکے اندرونی اختلافات نے بھی ہمیں نقصان پہنچایا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ نوربخش تاریخ کی مستند کتابیں ہر مدرسے تک پہنچائی جائیں اور ہر مسجد میں مغرب کے بعد مختصر درس کا اہتمام ہو تاکہ علم شعور اور اتحاد کو فروغ ملے۔

اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیء مقام عطا فرما آور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین ثم آ...
02/06/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیء مقام عطا فرما آور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عالمی شہرت یافتہ معروف ہمدان شناس، ممتاز عالمِ دین، محقق، مترجم، مؤلف اور صدارتی ایوارڈ یافتہ علمی و ادبی شخصیت مولانا غلام حسن حسنو کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و الم کے ساتھ موصول ہوئی۔

مرحوم نے اپنی پوری زندگی علم، تحقیق، تدریس اور دینی و فکری خدمت کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی علمی کاوشیں، تحقیقی خدمات اور گراں قدر تصانیف آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی علمی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے نہ صرف علم و ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں بلکہ اپنے کردار، اخلاص اور فکری رہنمائی کے ذریعے بے شمار افراد کی تربیت بھی فرمائی۔

ملتِ صوفیہ نوربخشیہ کے لیے مرحوم کی خدمات خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ آپ نے اپنی علمی و تحقیقی کاوشوں کے ذریعے تعلیماتِ نوربخشیہ کے فروغ، علمی ورثے کے تحفظ اور دینی و فکری شعور کی بیداری میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ملتِ صوفیہ نوربخشیہ آپ کی ان گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام اور سنہری حروف میں یاد رکھے گی۔

نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن پاکستان مرحوم کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام سوگواران کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

اس عظیم علمی و دینی خسارے پر نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن پاکستان تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔

مرحوم کی علمی خدمات اور دینی و فکری وراثت ہمیشہ اہلِ علم کے لیے مشعلِ راہ بنی رہے گی۔

منجانب:- نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن پاکستان

(official)
Www.nyfpak.org

01/06/2026

عیدِ غدیر کی پیشگی مبارک

من كنت مولاه فهذا علي مولاه

جس کا میں مولا ہوں اس کا علیؑ مولا ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Door of Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share