Ats Online Quran Academy

Ats Online Quran Academy Pak Online Quran Academy offers home and online Quran classes in Karachi and worldwide. Free demo classes available. WhatsApp: +92 308 9072660

Qualified male teachers provide Nazra, Tajweed, Namaz, Kalmas & Islamic manners.

02/04/2026

دلوں میں اترتی ہوئی آواز 🥰
دلوں کا سکون ❣️

Pak online Quran Academy
09/03/2026

Pak online Quran Academy

24/02/2026

اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:

رمضان میں بسا اوقات رسول الله ﷺ کو حالت جنابت میں فجر ہوجاتی تھی، تو آپ ﷺ غسل فرماتے اور روزہ پورا کرتے.

مسلم 2590
(بخاری 1930؛ ترمذی 779؛ ماجہ 1704؛ مسند احمد 26447، 26683؛ موطا امام مالک 254؛ دارمی 1766؛ حبان 3487، 3496؛ ابی شیبہ 9661، 9662، 9670؛ مشکوٰۃ 2001)

حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، کہا:

ایک آدمی نبی اکرم ﷺ کے پاس فتویٰ پوچھنے کے لئے آیا، جبکہ وہ دروازے کے پیچھے سے سن رہی تھیں، اُس نے کہا: اے الله کے رسول! مجھے نماز کا وقت حالت جنابت میں آ لیتا ہے تو (کیا) میں روزہ رکھ لوں؟ تو رسول الله ﷺ نے فرمایا: "مجھے بھی نماز (کا وقت بسا اوقات) حالت جنابت میں آ لیتا ہے تو میں روزہ رکھتا ہوں."

اُس آدمی نے کہا: اے الله کے رسول! آپ ہم جیسے نہیں ہیں، الله تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے ہیں. اس پر آپ ﷺ نے فرمایا: "الله کی قسم! میں امید کرتا ہوں کہ میں تم سب کی نسبت الله سے زیادہ ڈرنے والا ہوں، اور تم سب سے زیادہ اُن چیزوں کو جاننے والا ہوں جن سے مجھے بچنا چاہیئے."

مسلم 2593 (ابوداؤد 2389؛ موطا امام مالک 253؛ حبان 3492، 3501؛ بیہقی 7989)

19/02/2026

✨ دلوں کا سکون صرف قرآن میں ہے ✨

اللہ تعالیٰ نے انسان کے دل کا سکون اپنی کتاب میں رکھا ہے۔
آئیں! قرآنِ پاک کی اس مبارک تلاوت کو سنیں، اپنے دلوں کو منور کریں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ثوابِ جاریہ کا ذریعہ بنے۔

📖 "اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ"
(بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے) – قرآن مجید

🎧 ابھی سنیں، شیئر کریں اور دوسروں تک خیر پہنچائیں۔









17/02/2026

پاک آن لائن قرآن اکیڈمی کا یہ اعزاز ہے کہ وہ فزیکل ٹیچر فراہم کر رہے ہیں جو گھروں پر جا کر والدین کے سامنے بچوں کو اسلام...
16/02/2026

پاک آن لائن قرآن اکیڈمی کا یہ اعزاز ہے کہ وہ فزیکل ٹیچر فراہم کر رہے ہیں جو گھروں پر جا کر والدین کے سامنے بچوں کو اسلامک تعلیم دیں گے۔
اب آپ اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن، نماز، کلمے اور اسلامی آداب سیکھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
Free Demo Class Available – Book Now on WhatsApp!

Duae qanoot
15/02/2026

Duae qanoot

Six kalimas of Islamic
15/02/2026

Six kalimas of Islamic

Address

Thanvi Masjid Jecobline Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ats Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ats Online Quran Academy:

Shortcuts

Share