What's Going On In Karachi

What's Going On In Karachi

Share

اس پیج سے کراچی کے حالات اور واقعات آپکے ساتھ شئر کئے جائیں گے.
وڈیوز بنا کر ہمیں سینڈ کی جائے

13/03/2026

اجمیر نگری رشید آباد کے نااہل عملے نے نالے کو جگہ جگہ کودواکر چھوڑ دیاہے اور اب اس کی کوئی فکر نہیں ہے روز کئی افراد نالے میں گرجاتے ہے اور عوام اسکو اپنے مدد آپ نکالتے دیتے ہیں یوسی اور ٹاؤن عملہ خواب خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں ۔۔
21 News

24/02/2026

لیاقت آباد شیش محل پر سلیم کولڈ ڈرنک پر ہونے والی ڈکیتی کی ویڈیو.

What's Going On In Karachi

23/01/2026

گل پلازہ ملبے سے نکلتا ایک اور سپر ہیرو ، انکی قدر کریں ان سے محبت کریں انہیں سراھیں اور ایسے لوگوں کو سرکاری ملازمتیں کیونکہ یہ لوگ اپنی جان خطرے میں ڈال کر فی سبیل اللہ انسانوں کو بچا رہے ہیں



22/01/2026

Gull Plaza Karachi 😥


22/01/2026

افف 😥
یہ وڈیو دیکھی نہیں جا رہی۔
گل پلازہ میں دبئی کراکری کی دکان میں صرف ہڈیاں ملی ہیں 😥💔
۔
۔

18/01/2026

کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہو تو معاف کر دینا ۔
ایک بھائی کے یہ آخری الفاظ 😥😥

17/01/2026

کراچی صدر، گل پلازہ کے قریب دکانوں میں آتشزدگی کی اطلاع
ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے، ترجمان ریسکیو

16/01/2026

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے فیملی پارک سے اغوا ہونے والے 3 سالہ بچےکو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو لیاقت آباد سے بازیاب کرایا گیا ہے،3 سالہ محمد انس 11 جنوری کو نارتھ ناظم آباد بلاک ایف فتح پارک سے لاپتہ ہوا تھا، بچے کی گمشدگی کا مقدمہ اس کے کزن کی مدعیت میں حیدری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔بازیاب کرائے جانے والے بچے کو پولیس نے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

14/01/2026

نارتھ ناظم آباد میں قائم فتح پارک سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ بچے کے والد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بچہ صرف بول سکتا ہے کہ میرا نام انس ہے، کسی کو ملے تو ہمارے نمبر 03138530028 پر رابطہ کرے، ایدھی یا پولیس اسٹیشن میں بتائے۔ والد کا کہنا ہے کہ میرا بچہ اتوار کی شام 7:30 بجے نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ ہوا، پولیس نے احتجاج کے بعد ایف آئی آر لکھی، اس واقعہ کو 48 گھنٹے ہوچکے ہیں پولیس نے کارروائی کی لیکن بچہ ابھی تک نہیں ملا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم فتح پارک سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ بچے کا تین روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا۔

01/12/2025

فاروق ستار اور کراچی کے عوام آمنے سامنے
۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi