26/08/2022
کیا آپ اپنے بچے کو قرآن پڑھانے کے لیے ایک مستند آن لائن استاد کی تلاش میں ہیں؟ اب گھر بیٹھے آسانی سے قابل اعتماد اور ہنر مند خاتون ٹیوٹر کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیمات آن لائن حاصل کریں.
✔️ بنیادی دعائیں
✔️ روزانہ ایک دعا
✔️ انگریزی/اردو میں قرآنی کہانیاں۔
✔️ روزانہ ایک حدیث نبوی ترجمہ کے ساتھ۔
✔️ پارہ 30 سے حفظ مختصر سورتیں۔
✔️ نبی اور فرشتوں کی مختصر تفصیل۔
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں👇