Binoria Darul Quran

Binoria Darul Quran

Share

Education

21/06/2026

20/06/2026

ان کی یادیں اور باتیں: 04
قرآن جب زبان پر جاری ہو تو ایک مقام ایسا آتا ہے کہ وہ صرف تلاوت نہیں رہتا، بلکہ انسان کی ذات کا حصہ اور اس کی شخصیت کا حوالہ بن جاتا ہے۔
مفتی نعیم رحمۃ اللہ علیہ کو قریب سے جاننے والے جب ان کا ذکر کرتے ہیں تو قرآن کا حوالہ ضرور دیتے ہیں۔
قاری عبد المنان بھی اپنے بڑے بھائی کو یاد کرتے ہوئے بار بار اسی مقام پر آ کر رک جاتے ہیں،
کہ اُن کی زندگی کا اصل تعارف تو قرآن ہی تھا۔












19/06/2026

روح کو سکون دینے والی تلاوتِ قرآنِ کریم
طالبِ علم: جلال الدین
جامعہ بنوریہ عالمیہ| دارالقرآن

Soul-Soothing Recitation of the Holy Qur’an | Student: Jalaluddin | Jamia Binoria Aalamia – Dar-ul-Quran

17/06/2026

وہ حکمران جس کے عدل کی مثالیں آج بھی دی جاتی ہیں، وہ حضرت عمر فاروقؓ ہیں۔
حضرت عمر فاروقؓ کا نام آتے ہی عدل، جرأت، تقویٰ اور حق گوئی یاد آتی ہے۔
آپؓ کی زندگی قیامت تک آنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
رضی اللہ عنہ و ارضاہ۔



















17/06/2026

نئے ہجری سال 1448ھ کی آمد!
اللہ تعالیٰ اس نئے سال کو امتِ مسلمہ کے لیے خیر، برکت، امن اور کامیابی کا سال بنائے۔
اللہ ہمیں ایمان، تقویٰ، نیک اعمال اور اپنی رضا کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔










16/06/2026

عالمی مسابقہ 2026
محمد بن زبیر احمد کی نہایت خوبصورت اور روح پرور تلاوت۔
قراءاتِ ثلاثہ
جامعہ بنوریہ (دارالقرآن)

Recitation Of Muhammad Bin Zubair Ahmed (Qirat-e Salasa Category) Internation Competition 2026 hashtags




















Photos from Binoria Darul Quran's post 15/06/2026

الحمدللہ بنوریہ دارالقرآن کے زیر اہتمام
"تربیتی ورکشاپ" کا انعقاد جسمیں
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ دارالقرآن ملکی، شعبہ بیرون(حفظ وناظرہ)،بنات(حفظ وناظرہ) کے70معلم ومعلمات نے شرکت کی ورکشاپ میں "طریقہ تعلیم وتربیت"کوبہتر بنانے کے لئے مدیر دارالقرآن اور جامعہ کے سینئر اساتذہ کرام نے بہترین گفتگو فرمائی.


















13/06/2026

اپیل دعائے صحت
قاری حفیظ الرحمٰن صاحب
نگران شعبہ حفظ و تربیت دارالقرآن

10/06/2026

گھروالوں کو نماز کا حکم!

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Site Industrial Area
Karachi