Jamiat Talaba Arabia Karachi

Jamiat Talaba Arabia Karachi قرآن و سنت کی روشنی میں اپنی اور بندگان خدا کی زندگیوں کی تعمیر کرتے ہوۓ رضاۓ الٰہی کا حصول.
*تمام تر مسلکی گروہی تعصبات سے بالا تر ہو کر دی

    جمعیت طلبہ عربیہ (زون جنوبی) کراچی کی تنظیم نو اجلاس  #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ ص...
22/05/2023



جمعیت طلبہ عربیہ (زون جنوبی) کراچی کی تنظیم نو اجلاس #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ صدارت ہوا
جمعیت زون جنوبی کے اراکین مشاورت سے سیشن 23_2024 زمہ داران کا تقرر کیا گیا ۔
اس موقع پر
لیاقت علی خاصخیلی
معاون امین کراچی
اور حافظ صفدر علی
ناظم بزمِ قرآن کراچی بھی موجود تھے _

    جمعیت طلبہ عربیہ (زون بن قاسم) کراچی کی تنظیم نو اجلاس  #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ...
22/05/2023



جمعیت طلبہ عربیہ (زون بن قاسم) کراچی کی تنظیم نو اجلاس #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ صدارت ہوا
جمعیت زون بن قاسم کے اراکین مشاورت سے سیشن 23_2024 زمہ داران کا تقرر کیا گیا _
برادر حافظ گوہرزمان
منتظم کراچی
آصف سعید
منتظم زون بن قاسم کراچی
سے حلف لے رہے ہیں ۔
اس موقع پر
عبد القدوس
معاون امین کراچی
اور صفدر علی
ناظم بزمِ قرآن کراچی بھی موجود تھے _

    جمعیت طلبہ عربیہ (زون بن قاسم) کراچی کی تنظیم نو اجلاس  #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ...
22/05/2023



جمعیت طلبہ عربیہ (زون بن قاسم) کراچی کی تنظیم نو اجلاس #برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) کی زیرِ صدارت ہوا
جمعیت زون بن قاسم کے اراکین مشاورت سے سیشن 23_2024 زمہ داران کا تقرر کیا گیا ۔
اس موقع پر
عبد القدوس
معاون امین کراچی
اور صفدر علی
ناظم بزمِ قرآن کراچی بھی موجود تھے _

    جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کی تنظیم نو اجلاس  #برادر حافظ حذیفہ احمد خان ( منتظم صوبہ سندھ) کی زیرِ صدارت ہواجمعیت کراچی...
20/05/2023



جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کی تنظیم نو اجلاس #برادر حافظ حذیفہ احمد خان ( منتظم صوبہ سندھ) کی زیرِ صدارت ہوا
جمعیت کراچی کی اراکین مشاورت سے سیشن 23_2024 زمہ داران کا تقرر کیا گیا ۔
برادر حافظ گوہرزمان ( منتظم کراچی) امین کراچی ( برادر علاؤ الدین) سے حلف لے رہے ہیں_

    جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کی تنظیم نوکا اجلاس  #برادر حافظ حذیفہ احمد خان ( منتظم صوبہ سندھ) کی زیرِ صدارت ہواجمعیت کرا...
18/05/2023



جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کی تنظیم نوکا اجلاس #برادر حافظ حذیفہ احمد خان ( منتظم صوبہ سندھ) کی زیرِ صدارت ہوا
جمعیت کراچی کے اراکین کی مشاورت سے سیشن 23_2024 ذمہ داران کا تقرر کیا گیا ۔

  حافظ گوہرزمانمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچیکا جامعہ دارالسلام گزری کے دور موقع پر مولانا عالم صاحبناظم اعلیٰ جامعہ سے مل...
18/05/2023


حافظ گوہرزمان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
کا جامعہ دارالسلام گزری کے دور موقع پر مولانا عالم صاحب
ناظم اعلیٰ جامعہ سے ملاقات اور طلبہ سے خطاب _

  اجلاس برائے تنظیم نو زیرصدارتحافظ گوہرزمانمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچیمہمان خصوصیبرادر حافظ حذیفہ احمد خانمنتظم جمعیت ...
16/05/2023


اجلاس برائے تنظیم نو
زیرصدارت
حافظ گوہرزمان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
مہمان خصوصی
برادر حافظ حذیفہ احمد خان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ

  حافظ گوہرزمانمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچیکا جامعتہ الصخرۃ کا دور اور طلبہ سے شست _
16/05/2023


حافظ گوہرزمان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
کا جامعتہ الصخرۃ کا دور اور طلبہ سے شست _

  حافظ گوہرزمانمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچیکیمولانا نوراللہ خالد صاحب(سابق منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) سے ملاقات _
15/05/2023


حافظ گوہرزمان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
کی
مولانا نوراللہ خالد صاحب
(سابق منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی) سے ملاقات _

  علم دین کی دہلیز پر قدم رکھنے والے تمام طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
09/05/2023


علم دین کی دہلیز پر قدم رکھنے والے تمام طلباء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
جمعیت طلبہ عربیہ کراچی

ماہنامہ مشکوۃ المصباح لاہور | مئی 2023 پیش خدمت ہے پی ڈی ایف فائل کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔03087575864
09/05/2023

ماہنامہ مشکوۃ المصباح لاہور | مئی 2023

پیش خدمت ہے پی ڈی ایف فائل کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔
03087575864

اسلام آباد حافظ گوہرزمانمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچیاعداد القیادہ (لیڈرشپ ورکشاپ) کے اختتام سیشن میں واجد اقبالمعاون امی...
04/05/2023

اسلام آباد
حافظ گوہرزمان
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی
اعداد القیادہ (لیڈرشپ ورکشاپ) کے اختتام سیشن میں واجد اقبال
معاون امین عام
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان سے سرٹیفکیٹ وصول کررہے ہے ۔

Address

FB Area Block_16 St_9
Karachi

Telephone

03042246310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamiat Talaba Arabia Karachi:

Shortcuts

Share