Federal Urdu university BS Admission 2025

Federal Urdu university BS Admission 2025

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Federal Urdu university BS Admission 2025, Education Website, Karachi.

Welcome to [Federal Urdu University Art’s and Scinces], a leading institution of higher learning, dedicated to inspiring students, advancing knowledge, and serving society.

03/04/2026

Keep up 😃

02/03/2026

اعلامیہ

امام علی خمینی کی شہادت اور برادر اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے میں 200 سے زائد بے گناہ مردوں، خواتین اور بچوں کی شہاد ت پر اظہارِ تعزیت اور سوگ کے طور پر 2 مارچ 2026 کو تینوں کیمپسز میں تمام تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

یہ اعلامیہ شیخ الجامعہ کی منظوری سے جاری کیا جا رہا ہے۔

رجسٹرار
وفاقی اردو یونیورسٹی

15/02/2026

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنے خطرناک پاور ہٹر کرس ماچھی کو ٹیم میں شامل کر لیا 😁




14/02/2026

14 February
🥲🍂🥀

06/02/2026

ظالموں مجھے جواب دو کس جرم میں مارا گیا ہے ہم اے مسلمانوں ۔۔۔۔۔۔۔seemore

02/02/2026

Welcome to New FUUASTAIN 💕

آؤ مل کے ارض پاک کو مثل ارم کریں

کچھ کام آپ کیجیے کچھ کام ہم کریں

22/01/2026

جشنِ ولادتِ باسعادت امام حسینؑ تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙💫


18/01/2026

Time table
Faculty of pharmacy 2026


18/01/2026

گُل پلازہ کی آگ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اس نے حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں ، کاغذی قوانین اور بے حس نظام کو ننگا کر دیا یہ حادثہ نہیں قتل ہے ایسا قتل جس میں مجرم وہ ادارے ہیں جو ہر سانحے کے بعد کمیٹیاں بنا کر سو جاتے ہیں اور وہ حکومت جو فائلوں میں دبی جانوں پر سیاست کرتی ہے جن ہاتھوں نے حفاظتی اقدامات پر دستخط کرنے تھے وہی ہاتھ آج تعزیتی بیانات لکھ رہے ہیں اور جن آنکھوں کو نگرانی کرنی تھی وہ آج بھی بند ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ آگ کیسے لگی سوال یہ ہے کہ فائر سیفٹی کہاں تھی؟ ایمرجنسی راستے کیوں بند تھے؟ اجازت نامے کس نے دیے اور کس قیمت پر؟ گُل پلازہ کے شعلے دراصل اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے چائیں تھے کیونکہ وہاں بیٹھے لوگ اگر جاگے ہوتے تو مزدور، ملازم اور غریب یوں زندہ جلنے کے لیے نہ چھوڑے جاتے۔
یہ وقت آنسوؤں کا نہیں حساب کا ہے۔ اگر اس سانحے کے بعد بھی ذمہ داروں کو نشانِ عبرت نہ بنایا گیا تو ہر آنے والی آگ کا دھواں حکومت کے گریبان تک جائے گا اور تاریخ گواہی دے گی کہ یہ نظام لوگوں کو بچانے میں نہیں ، صرف دفن کرنے میں ماہر تھا !

11/01/2026

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی، کراچی کیمپس میں صبح اور شام کے اوپن میرٹ بیچلر پروگرامز میں داخلوں کے لیے آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور مقررہ تاریخ سے قبل اپنی درخواستیں جمع کروا دیں، تاکہ داخلے کے عمل کو مکمل کیا جا سکے۔

20/12/2025

بیشک❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi
75300