09/03/2023
📢📢 *اعلان داخلہ* 📢📢
"آن لائن *دورہ اذان* و اقامت مع *تراویح* کی تیاری کی مشق و تمرین۔
تعلیمی سال کے اختتام پر مساجد و مدارس سے منسلک جملہ طلبہ و علماء کرام اور عوام الناس کے لئے اپنی نوعیت کا منفرد دورہ ۔
🔶 اسباق:
آن لائن بذریعہ *واٹس ایپ* اینڈ *زوم* ایپلکیشن .
🔶 اہلیت: اذان و اقامت میں رغبت رکھنے والے ہر خاص و عام کے لئے شرکت کرنا ممکن ہے ۔
🔶 دورہ کے آخر میں مکمل حاضری دینے والے شرکاء کو *سند**Certificate* بھی دی جائے گی۔
🔶 طریقہ داخلہ: دیے گئے نمبر پر مطلوبہ کوائف ارسال فرمائیں ۔
🔶 برائے رابطہ :
03462030672