AQM Quran Study Group-Online
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AQM Quran Study Group-Online, Education, Karachi.
07/09/2021
سائیں ایونٹس پلینر کی جانب سے یوم تحفظ ختم نبوت کے موقع پر 7 8 9 اور 10 ستمبر کو ہونے والی تمام بکنگ پر 10 دس فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا
یہ آفر انشاءاللہ تاحیات ہماری آنے والی نسلوں تک جاری رہے گی
28/05/2021
میں ایس ایچ او محمّد اسلام لودھی تمام پولیس والوں سے درخواست کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی مزدوروں، رکشہ ڈرائیوروں، ریڑھی والوں، بزرگوں، عورتوں، اور معصوم بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کریں اور چھوٹی غلطیوں پر انہیں پیار و محبت سے سمجھایا کریں، کیونکہ غریب لوگ اپنے حالات سے بہت پریشان ہوتے ہیں، ہمارا اچھا سلوک ان کی پریشانی تو دور نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کے لیئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لاسکتا ہے اور ہوسکتا ہے ان کی مسکراہٹ قیامت کے دن ہمارے بخشش کا ذریعہ بن جائے۔۔🙏دعاؤں کا طلبگار
20/02/2021
تقریب ختم قرآن تابش اظھر لودھی
ماہِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا چاند مبارک ♥️
27/07/2020
Assalam o Alaikum 📢
🕌AQM Quran Academy (Online) Offers online courses 🎧💻📚👨🏻💻
Quran pak qaida 📖classes with tajweed (rouls)
Male & Female teachers are available
days &time on your choice
Flexible timing available.
30 ⏰min class per student.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,Ziaraat&diniyaat,(Islamic studies)
3 Trial classes are free
Easy to learn and Quran through Internet to all over the world,🌎
contact what's app 📲
+92 312 9240066
Forward to other Muslims jazakallah 🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi