Al Hadi Islamic Academy

Al Hadi Islamic Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hadi Islamic Academy, School, Gulistan e Malir, Karachi.

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ         میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *عیدالفطر* کی خوشیاں م...
31/03/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *عیدالفطر* کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کی جملہ عبادتوں کو قبول فرمائے۔ آمین
از طرف: مفتی رانا عبید الرحمٰن
الھادی اسلامک اکیڈمی

22/04/2023
20/09/2022

السلام علیکم
الحمدللہ! *الھادی اسلامک اکیڈمی* میں لڑکیوں کے شعبہ حفظ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ نیز اسکول/کالجز میں پڑھنے والی لڑکیوں اور بڑی عمر کی خواتین کو بھی تجوید اور تفسیر کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم دی جاتی ہے۔
داخلہ کے خواہشمند جلد رابطہ کریں ۔
پتہ: *الھادی اسلامک اکیڈمی* پلاٹ نمبر A-15 گلستان ملیر، نزد جمعہ گوٹھ قبرستان۔
رابطہ نمبر: 03131137449

🌷🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🌺🍄امید کرتا ہوں مزاج گرامی بخیریت ہوں گے۔🌻🍀🍃میری طرف سے تمام (اہل اسلام) اور بالخصوص ...
10/07/2022

🌷🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🌺
🍄امید کرتا ہوں مزاج گرامی بخیریت ہوں گے۔🌻
🍀🍃میری طرف سے تمام
(اہل اسلام)
اور بالخصوص
(** آپکو اور آپکے اہل خانہ **) کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔💗💗🌷🌼🌼🌺
من جانب: مفتی رانا عبید الرحمن

24/06/2022

حج بیت اللہ

📌 *Urgent Teachers required* Address: Al Hadi Islamic Academy Gulistan e MalirContact no: 03131137449
19/05/2022

📌 *Urgent Teachers required*
Address: Al Hadi Islamic Academy
Gulistan e Malir
Contact no: 03131137449

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو *عید الفطر* مبارک ھو۔*تقبل اللہ منا و من...
03/05/2022

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو *عید الفطر* مبارک ھو۔
*تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*مفتی رانا عبید الرحمن *

29/04/2022

ﷺ ادب کی جا ہے ﷺ

خدا کے بندو! نبی کے درپر ادب سے رہنا ، ادب کی جا ہے
زباں سے بس تم درود پڑھنا سلام کہنا ، ادب کی جا ہے

وہاں پہ دل میں خیال آئے تو لازمی ہے ادب سے آئے
وہاں پہ اپنی نگاہ کو بھی نہ تم اٹھانا ، ادب کی جا ہے

نبی کے درپر نہ بات کوئی ہو ، اس جہاں کی نہ اس جہاں کی
وہاں پہ عشق نبی کا قصہ ہی تم سنانا ، ادب کی جا ہے

وہاں پہ دوجا کوئی تعلق نہ کوئی نسبت نہ کوئی رشتہ
نبی کے درپر تو بس نبی کے ہی بن کے جانا ، ادب کی جا ہے

Address

Gulistan E Malir
Karachi

Telephone

+923131137449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category