20/11/2022
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) میں 2 سال کی عمر بڑھا کر 30 سے 32 سال کر دی ہے اور اب 3 کی بجائے 4 بار سی ایس ایس کا امتحان دیا جا سکے گا
This page is only for Educational News Updates.
20/11/2022
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) میں 2 سال کی عمر بڑھا کر 30 سے 32 سال کر دی ہے اور اب 3 کی بجائے 4 بار سی ایس ایس کا امتحان دیا جا سکے گا
Examination Form/Urdu University
Wafaqi Urdu University K Tehat BA/Bcom Part I-II & Both Parts (Pvt) Annual Examination Form Jama Karane Ka Elaan Kar Diya Hai. Annual Examination Forms (30-Nov-2022) Tak Jama Karwa Sakty Hain.
24/10/2022
نجی سکولوں میں طلباء کو ذہنی و جسمانی ہراس کرنے کیخلاف ڈائریکٹوریٹ اسکول کا انتباہ جاری
فیسوں میں تاخیر کی صورت میں بھی طلباء کو کسی قسم کی سزا نہیں دی جا سکتی
24/10/2022
Online attendance.
24/10/2022
23/10/2022
Date Sheet: Sindh Technical Board DAE Diploma Of Associate Engineer 2nd Years (Morning/Evening) Annual Examination 2022.
22/10/2022
حکومت سندھ نے نجی اسکولوں میں زبردستی یونیفارم، کتابوں اور اسٹیشنری کے کاروبار کو مکمل طور پر غیر قانونی قرار دے دیا
شکایت نمبر 02199217477
انٹر بورڈز چیئرمین کمیٹی (IBCC) پورے پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لیے نئے گریڈنگ سسٹم پر غور کر رہی ہے۔
موجودہ چھ نکاتی گریڈنگ سسٹم (A+, A, B, C, D, E) کو نو پوائنٹ گریڈنگ سسٹم (A+, A, A-, B+, B, B, C, D, E) سے تبدیل کیا جائے گا۔
میڈیکل میں داخلہ کے اختیارات صوبوں کو واپس مل گئے.. سندھ کے مطالبے پے پاسنگ مارکس 55 مقرر.. 13 نومبر کو داخلا ٹیسٹ ھوگی سندھ میں لمس لے گی