05/12/2024
جلد پھر تم لو بلا اور سبز گنبد دو دکھا
حاضری کی آرزو نے کر دیا پھر بیقرار🥲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khaak E Madina, Education Website, Faizan e Madina, Karachi.
05/12/2024
جلد پھر تم لو بلا اور سبز گنبد دو دکھا
حاضری کی آرزو نے کر دیا پھر بیقرار🥲
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
15/08/2024
عنایت سے مرے سر پر اگر وہ کفش پا رکھ دیں
یہ بندہ تاجداروں کا بھی تو سردار ہو جائے❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
جمعہ مبارک
11/08/2024
ہر روز شبِ تنہائی میں فرقت کا جنوں تڑپاتا ھے
دل مجبوری میں روتا ھے، جب یاد مدینہ آتا ھے🥹
یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️
10/08/2024
فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں 😭🤲
ممکن نہیں کے خِیرِ بشر ﷺ کو خبر نا ہو😭
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚❤
25/03/2023
چادر بچھا کے سیدہ فاطمہ زہراؓ کے واسطے
یوں بیٹیوں کے مان بڑھائے حضور ﷺ نے♥
میں ان کی بات کروں یہ نہیں میری اوقات
کہ شانِ فاطمہ زہرا حضور ﷺ جانتے ہیں ♥
َضانُ_یومِ_وصال اُمُّ السّادات، مَخدُومۂ کائنات، دُخترِ مُصطفٰی ﷺ، بانُوئے مُرتَضٰی، سردارِ خواتینِ جَہان و جِناں، اُمُّ الہاد، شہزادئ کَونَین، والِدۂ حَسنین، خاتُونِ جنّت، سیّدہ، طیّبه، طاہرہ، زاکِیه، راضِیه، مَرضِیه، عابِدہ، زاہدہ، مُحدّثه، مُبارَکه، خَیرُ النِّساء، سیِّدَةُ النِّساء، سیّدَِتُنا فاطِمه زہرا
سلام یا بنتِ رسول ﷺ سلام اللہ علیہا! ♥♥
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم♥
اعتکاف کی فضیلت ❤️
رمضان المبارک
02/03/2023
أپﷺجیسا کوٸی ہو سکتا نہیں
اپنی ہر خوبی میں تنہا أپﷺہے
01/03/2023
مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ 💚
ہمیں جان و دل سے ہے پیارا مدینہ